Shuhada e Pakistan

Shuhada e Pakistan شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

19/07/2026
‏‼️ خیبر ضلع کے تیراہ راجگال علاقے میں واقع تور چپر ٹاپ پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں سپاہی رضا اللہ شہید ہوا۔ یک سیکیو...
19/07/2026

‏‼️ خیبر ضلع کے تیراہ راجگال علاقے میں واقع تور چپر ٹاپ پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں سپاہی رضا اللہ شہید ہوا۔ یک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ 18 جولائی 2026 کی علی الصبح کیا گیا

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سیکیو رٹی فور سز کا 'آپر یشن شعبان' پوری شدت اور کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے بہادر محافظ...
14/07/2026

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سیکیو رٹی فور سز کا 'آپر یشن شعبان' پوری شدت اور کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے بہادر محافظ د شمن کے خفیہ ٹھکانوں کو ایک ایک کر کے نشانہ بنا رہے ہیں اور دہ شت گر د وں کو ان کی بلوں سے نکال کر انجام تک پہنچایا جا رہا ہے۔

پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ عزمِ نو ہے، یہ مشن ہے ارضِ وطن کو فتنے سے پاک کرنے کا، اور یہ آپر یشن تب تک رکنے والا نہیں جب تک آخری دہ شت گر د کا خاتمہ نہ ہو جائے۔ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🫡
💖💖🇵🇰🫡🤲🏻



14/07/2026

جن کو پاک آرمی سے تکلیف ہے
ان کی تکلیف میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے ہم ــــ
💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

پاکستان
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shuhada e Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share