05/04/2026
حمزہ بابا کیمپ میں مہاجرین کے لیے فوری مدد کی اپیل.
کل سے بارش شروع ہونے والی ہے، اور سب سے زیادہ مشکل میں بچے اور خواتین ہیں۔
خدارا جس کا جتنا بھی بس چلے، آگے بڑھ کر مدد کریں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے بڑی آسانی بن سکتی ہے۔