JUI Social Media

JUI Social Media سوشل میڈیا پر مشہور ھونے کا شوق نہیں ھے
بس گھر گھر تک جمعیت کا پیغام دینا مقصود ہے

24/12/2025

ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن صاحب

24/12/2025
02/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کے ارکان گرفتار یا ان کا رابطہ منقطع ہونے کی خبریں ہیں
یا اللہ! اک تیرا سہارا ہے حفاظت فرما

01/10/2025

ہم غ ز ہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے ازرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی ازرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غ ز ہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں ازرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔

بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن

24/09/2025
22/09/2025

خیبر وادی تیراہ😭💔
یا اللہ دہ پختون قام سہ ڈیر ظلم روان دے تہ مو مددگار شہ
Khan Wali Afridi

16/09/2025

ڈرون/کواڈکاپٹر'/ہگزاکاپٹر کا خطرہ مستقل منڈلاتا رہتا ہے 'آپ بھی دیکھنے۔
کسی دھمکی 'ڈرون حملے سے رکنے والا نہیں '
غ زہ پہنچیں گے ان شاءاللہ۔
اس پرامن انسانی امدادی کاروان پر ڈرون حملوں کا نوٹس 'مسلم ممالک اور عالمی برادری کیوں نہیں لیتی؟؟؟

16/09/2025

خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئے کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔
آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔

14 ستمبر 2023 بلیک ڈے 💔🖤14 ستمبر 2023 سیاہ ترین دنوں میں سے ایک دن تھاجب جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء شاہین جمعیت، ...
14/09/2025

14 ستمبر 2023 بلیک ڈے 💔🖤
14 ستمبر 2023 سیاہ ترین دنوں میں سے ایک دن تھا
جب جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء شاہین جمعیت، محافظ ختم نبوت، لاکھوں دلوں کی دھڑکن حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب پر بلوچستان ضلع مستونگ کے مقام پر دھماکہ ہوا جس میں حافظ صاحب سمیت گن مین اور دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شاہین جمعیت ساتھیوں سمیت محفوظ رہے.
اللہ تعالٰی حفاظت فرمائیں۔

13/09/2025

بابا جی وائی زہ شکر دے🥀
چی زمونگ یو داسی مشر شتہ دے چی سخت او مشکل راباندے راشی پہ سر مو لاس کیدی💝🤲

۔
۔
۔
۔

۔


#چارسدہ
Zia Urrehman Maulana Fazl ur Rehman محمد ندیم Fazli Ghafoor Maulana Asjad Mahmood
Maulana Asad Mahmood
Shafiq Ahmad Muhammad Ilyas Utmanzai 𝐌𝐮𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐀𝐬𝐡𝐫𝐚𝐟 𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐚𝐧𝟓𝟔𝟎 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

13/09/2025

امریکہ دو کاموں کی وجہ سے مضبوط ہے۔1۔ وہ اپنے ملک میں غداری کی روک تھام کرتا ہے۔2۔ وہ دوسرے ملکوں میں غداری کی روک تھام کے لیے تعاون کرتا ہے۔ (منقول)

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category