PTI LOWER DIR

PTI LOWER DIR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI LOWER DIR, Political Party, rabat, Peshawar.

08/03/2026

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہراب خان 2 سال بعد جیل سے ایک دن کے لئے عظیم ہستی اپنی ماں کی آخری دیدار ( اس کی قبر پر)، کے لئے گھر پہنچ گئے ،یہ درد لفظوں میں بیان نہیں ہوسکتا, اللّٰہ تعالیٰ پیارے بھائی کو حوصلہ دے💔😥

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہراب خان (جو اس وقت 9 مئی کے مقدمات میں ناحق قید ہیں) کی والدہ ماجدہ جو کہ...
07/03/2026

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہراب خان (جو اس وقت 9 مئی کے مقدمات میں ناحق قید ہیں) کی والدہ ماجدہ جو کہ پاکستان تحریک انصاف ویلج کونسل ماندیش کی خاتون کونسلر بھی تھی، بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔

یہ خبر اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ کے لیے انتہائی صدمے کا باعث ہے۔ ۔

تمام دوست احباب، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہوں۔

نمازِ جنازہ بہ تاریخ 07/03/2026 بہ وقت 04 بجے ماندیش جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

02/03/2026

عمران خان کی ہر بات سچ ثابت ہوگئی

02/03/2026

*🌎🛑بریکنگ نیوز.🛑🌎*

*الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپر سونک میزائل کی حملے سے اسرائیلی وزیر خارجہ ہلاک ہو گئے*

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَایران کے سپریم لیڈر رہبر معظم انقلاب ایران آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا باضا...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ایران کے سپریم لیڈر رہبر معظم انقلاب ایران آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا باضابطہ اعلان!

آیت اللہ خامنہ ای شہید (19 اپریل 1939ء – 28 فروری 2026ء)

16/02/2026

رباط سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سینئر سرگرم ورکر زبیرخان آج صوابی دھرنے میں نربازی کر رہیے ھے

08/02/2026

شہید چوک تیمرگرہ دیر لوئر
کے تازہ ترین مناظر

25/01/2026

عمران خان کی اسٹریٹ موومنٹ کی کال پر چکدرہ میں عوام کا جمِ غفیر، پُرجوش اور تاریخی مناظر۔

Address

Rabat
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI LOWER DIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share