02/09/2026
جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کی جانب سے تشکیل دی گئی نمائندہ سوشل میڈیا ٹیم کے تمام نومنتخب ذمہ داران کو جمعیت طلبہ اسلام ضلع پشاور کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بالخصوص ضلع پشاور کے متحرک اور باصلاحیت نوجوانان محمود الحسن اور صاحبزادہ عطااللہ شاہ کو خصوصی مبارکباد، جن کی جماعتی خدمات، محنت کسی سے پوشیدہ نہیں
اللہ تعالیٰ تمام نومنتخب ذمہ داران کو اخلاص استقامت اور بہترین انداز میں جماعت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین