24/05/2026
🌙✨ تعطیلاتِ عید الاضحیٰ — اصلاحی بیان ✨🌙
جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم میں
شیخ الحدیث حضرت مولانا الشیخ عبد الرحیم فضلی صاحب دامت برکاتهم نے طلباء کرام کو عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے نہایت قیمتی اصلاحی نصائح فرمائیں۔
📅 تعطیلات:
25 May to 13 June
حضرت شیخ صاحب نے طلباء کو تاکید فرمائی کہ:
📖 تعطیلات میں علم و مطالعہ کا اہتمام کریں
🕌 نمازوں اور عبادات کی پابندی کریں
🤝 والدین اور بڑوں کا ادب و خدمت کریں
🌙 عید کے دنوں کو سنت کے مطابق گزاریں
آخر میں حضرت شیخ صاحب نے تمام طلباء کیلئے خیریت، سلامتی اور دینی ترقی کی خصوصی دعا فرمائی۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور ہمیں ان کی نصیحتوں پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
👍 پوسٹ کو لائک کریں
🔁 شیئر کریں
📌 پیج کو ضرور فالو کریں
✍️ میڈیا کوارڈینیٹر: قاری عابد اللہ مظہری
#عیدالاضحی
#تعطیلات