Ihsan ullah offical

Ihsan ullah offical ORAKZAI (KURMIWAL)
political activities ,social activities ,انشاءاللہ اپنی علاقہ کے لیے اواز اٹھاونگا

07/08/2026

اشخیل اورمندخیل قوم کے وہ مشران آج بھی لوگوں کے دلوں میں اپنی نیک نامی، اخلاص اور خدمات کی وجہ سے زندہ ہیں۔ افسوس کہ آج کے بعض مشران نے، خاص طور پر اشخیل اور مندخیل کے علاقے میں، ایسے فیصلے اور طرزِ عمل اختیار کیے جنہوں نے علاقے کو نقصان پہنچایا۔ اس کی تلخ یادیں لوگ، خصوصاً نوجوان، آسانی سے نہیں بھول سکتے۔ ہماری دعا ہے کہ آئندہ قیادت ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قوم اور علاقے کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے کام کرے۔

محمد اوزیر صداقت کا تعلق سینٹرل کرم کے دور افتادہ علاقے مسوزئ تورغر، سنڈاغر سے ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں آج بھی ترقی کی بن...
05/08/2026

محمد اوزیر صداقت کا تعلق سینٹرل کرم کے دور افتادہ علاقے مسوزئ تورغر، سنڈاغر سے ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں آج بھی ترقی کی بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔ یہاں نہ بجلی میسر ہے، نہ پختہ سڑکیں، نہ معیاری ہسپتال، اور نہ ہی تعلیم کے مناسب مواقع۔
لیکن تمام محرومیوں اور مشکلات کے باوجود، اسی سرزمین کے ایک نوجوان نے اپنی محنت، قابلیت اور شعور سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کامیابی صرف وسائل کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ عزم، ہمت اور لگن ہی انسان کی اصل طاقت ہیں۔
محمد اظہیر صداقت نے اپنی کامیابی کے ذریعے دنیا، خصوصاً اُن لوگوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ سینٹرل کرم صلاحیتوں سے مالا مال خطہ ہے۔ یہاں کے نوجوان کسی سے کم نہیں، مگر افسوس کہ انہیں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے نہ مناسب مواقع میسر ہیں اور نہ ہی ایسی قیادت جو ان کی حقیقی سرپرستی کر سکے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام اور معاشرے کے بااثر افراد اس علاقے کی محرومیوں پر توجہ دیں گے تاکہ مستقبل میں یہاں کے مزید نوجوان اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔

15/06/2026

Watan😢😢💔💔

15/06/2026

خواجہ ناہید کا اظہاری خیال۔

13/06/2026

KSU test for kurram students

05/04/2026
05/04/2026

Pray for my friend A***n Zia @

27/02/2026

یاللہ مجھے اتنا توفیق دے۔کہ میں غریب لوگوں کے مدد کرو۔آمین

25/02/2026

اللہ کسی کو غریب نا کرنا۔

17/01/2026

آج ضلع کرم کے اہلِ سنت والجماعت نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرس کے جس میں اہلِ سنت والجماعت کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ اورکزی قوم کے ملی مشرمجبور پشتون نے بھی شرکت کی۔
مشران نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ۔ کہ کل ان شاء اللہ بارہ بجے باغِ ناران میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا جائے گا، جس میں اہلِ سنت والجماعت کے تمام افراد سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
خصوصاً نوجوانوں سے گزارش ہے کہ جو نوجوان پشاور میں موجود ہیں یا آس پاس کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں، وہ ضرور شرکت کریں اور اپنے احتجاج کو عملی طور پر ظاہر کریں۔

Address

District Kurram
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan ullah offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share