Malik Noshad Khan MMA Official

Malik Noshad Khan MMA Official جمعیت علماء اسلام Pk 84

06/05/2026

شہادت سے صرف ایک دن پہلے ہی حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی watsapp voice 😥

06/05/2026

😥😭

آج حجرہ ملک نوشاد گھڑی قمردین میں ضلعی قیادت اور سابقہ مییر ضلع پشاور حاجی زبیر علی صاحب نے دستور اسلام کانفرنس اف مردان...
18/04/2026

آج حجرہ ملک نوشاد گھڑی قمردین میں ضلعی قیادت اور سابقہ مییر ضلع پشاور حاجی زبیر علی صاحب نے دستور اسلام کانفرنس اف مردان میں اعلی کارکردگی پر ہمارے پی کے 84 کا تعریفی دورہ کیا اور پی کے 84 کے این سی وی سی تنظیموں اور تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور ہماری پی کے کی طرف سے بھی جناب سابقہ مییر پشاور حاجی ذبیر علی صاحب کو دستور اسلام کانفرنس اور مییر شپ کی تمام مالی و جانی خدمات پر تعریفی شیلڈ پیش کیا گیا۔

دستور اسلام کانفرنس بمقام : مردان سپورٹس کمپلکس روانگی : ڈیرہ ملک نوشاد خان گھڑی قمر دین چوک پشاور بتاریخ : ۱۲ اپریل ۲۰...
10/04/2026

دستور اسلام کانفرنس
بمقام : مردان سپورٹس کمپلکس
روانگی : ڈیرہ ملک نوشاد خان گھڑی قمر دین چوک پشاور
بتاریخ : ۱۲ اپریل ۲۰۲۶ بروز اتوار

🖤 اظہارِ تشکر 🖤ہم ان تمام معزز احباب، رشتہ داروں، دوستوں اور خیر خواہ حضرات کےدل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں،جنہوں نے شد...
07/04/2026

🖤 اظہارِ تشکر 🖤
ہم ان تمام معزز احباب، رشتہ داروں، دوستوں اور خیر خواہ حضرات کے
دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں،
جنہوں نے شدید بارش کے باوجود ہمارے ساتھ تعزیت، دعا اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
جنازے میں شرکت کر کے،
یا بذریعہ فون کال، سوشل میڈیا، پیغامات
اور دیگر ذرائع سے اظہارِ تعزیت فرمایا۔
ہم آپ سب کے تہہِ دل سے ممنون ہیں
کہ آپ نے ہمارے غم میں شرکت کر کے
ہمیں حوصلہ اور سہارا دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے
اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
🤲 دعاگو: تمام اہلِ خانہ (فیملی) 🤲

( اعلان فوتگی📢)
04/04/2026

( اعلان فوتگی📢)

04/02/2026

اعلانِ یومِ سیاہ
جمعیت علمائے اسلام کے تمام کارکنان، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر ملک بھر میں 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔
یومِ سیاہ کو منظم اور مؤثر انداز میں کامیاب بنا کر اس بات کا عملی ثبوت دیا جائے کہ 8 فروری کو الیکشن کے نام پر جو ڈرامہ رچایا گیا وہ قوم کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔
فارم 47 کے ذریعے الیکشن کمیشن اور مقتدر قوتوں کی ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا،
اسی سلسلے میں پی کے 84 کے تمام کارکنان ان شاء اللہ
بروز اتوار، 8 فروری، دوپہر 2 بجے
مین کوہاٹ روڈ، رنگ روڈ چوک میں جمع ہوں گے۔
بعد ازاں وہاں سے ریلی کی صورت میں نمکمندی سے قصہ خوانی تک پُرامن مارچ کیا جائے گا۔
تمام کارکنان اللہ پر توکل کرتے ہوئے پُرامن، منظم اور پُرجوش انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں .

13/12/2025

اظہارِ تشکر
ہم ان تمام معزز احباب، رشتہ داروں، دوستوں اور خیرخواہوں کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ تعزیت کی، دعا کی، جنازے میں شرکت کی اور ہمارا حوصلہ بڑھایا۔ چاہے آپ نے بذریعہ فون، سوشل میڈیا، پیغامات کے ذریعے یا خود تشریف لا کر اظہارِ ہمدردی کیا، ہم سب کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے، اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اللہ پاک آپ کے دلوں...
10/12/2025

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے، اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کے دلوں کو سکون دے اور اس مشکل گھڑی کو آسان فرمائے۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

09/12/2025

Address

Ring Road & Kohat Road Chowk
Peshawar
25000

Telephone

+923139250503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Noshad Khan MMA Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Noshad Khan MMA Official:

Share