CricPol Updates

CricPol Updates CricPol Updates is your go-to hub for all things cricket! 🌐⚾️ Stay ahead with live scores, match analysis, player stats, and trending news. Join our communi

Whether you're a die-hard fan or casual follower, we bring you the pulse of cricket in real-time.

*🚨آج پاکستان سپر لیگ کا میچ*_*📍میچ نمبر 7: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی🔰*_
31/03/2026

*🚨آج پاکستان سپر لیگ کا میچ*

_*📍میچ نمبر 7: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی🔰*_

_*🏏 آج کے میچز💥*_*📍میچ 5: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ حیدرآباد کنگز مین**📍میچ 6: لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز*
29/03/2026

_*🏏 آج کے میچز💥*_

*📍میچ 5: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ حیدرآباد کنگز مین*
*📍میچ 6: لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز*

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم آج سے شروع ہوتا ہے پی ایس ایل سیزن 11 کا ڈرامہ پہلا میچ کھیلا جائے گا لاہور قلندر بمقابلہ حید...
26/03/2026

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم آج سے شروع ہوتا ہے پی ایس ایل سیزن 11 کا ڈرامہ پہلا میچ کھیلا جائے گا لاہور قلندر بمقابلہ حیدرآباد کے درمیان میچ شام 7:00 بجے شروع ہوگا لائیو اپڈیٹ کیلئے جڑے رہیں

_*🚨فائنل سے صرف ایک میچ دور۔ 🔥*__*📍سوریا کمار یادو اور ہیری بروک ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ایک اہم سیمی فائنل میں آم...
05/03/2026

_*🚨فائنل سے صرف ایک میچ دور۔ 🔥*_

_*📍سوریا کمار یادو اور ہیری بروک ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ایک اہم سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ 🏟️🇮🇳🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿*_

_*سیمی فائنل کی ذہنی جنگ شروع ہو چکی ہے یہ مقابلہ کون جیتے گا؟✨*_

_*🚨 نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا 🇳🇿*__*📍انہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ ک...
04/03/2026

_*🚨 نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا 🇳🇿*_

_*📍انہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کو شکست دے دی اور وہ بھی انتہائی شاندار انداز میں! 💥*_

_*فن ایلن نے پروٹیز کی بنائی ہوئی ساری ساکھ اور عزت ایک ہی میچ میں چھین لی!*_

04/03/2026

Try this

04/03/2026

_*🚨 HBL PSL 2026 LOGO REVEALED 🚨*_

*🚨🏏 بریکنگ نیوز 🏏🚨*_*پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے دلوں کے کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے! 🇵🇰...
04/03/2026

*🚨🏏 بریکنگ نیوز 🏏🚨*

_*پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے دلوں کے کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے! 🇵🇰🔥*_

_*شائقینِ کرکٹ کے لیے یہ بڑی خبر ہے، کیونکہ سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے کئی تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔ اب وہ بطور کوچ قومی ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔ 💚🏏*_

`Two electric teams, but only one   Final ticket 🎟️`South Africa meet New Zealand in Kolkata 🇿🇦🇳🇿👊
04/03/2026

`Two electric teams, but only one Final ticket 🎟️`

South Africa meet New Zealand in Kolkata 🇿🇦🇳🇿👊

02/03/2026

T0p 4

28/02/2026

`Toss Update`

*🇱🇰Sir Lanka* Won The Toss Opt To Bowl First™¹⁶🔰

28/02/2026

Today scene

Address

Ughufran777@gmail. Com
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricPol Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share