District D.I Khan ISF information sectary

District D.I Khan ISF information sectary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District D.I Khan ISF information sectary, Political Party, Peshawar.

29/07/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن – خیبر پختونخوا
مورخہ 29 جولائی 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے صدر مشرف آفریدی کی نگرانی میں اور الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ظاہر مہمند ،سمیت دیگر کمیٹی اراکین صوبائی جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی، سینئر نائب صدر ثناءاللہ شاہ خٹک، بلال شنواری، حسیب خٹک ، اور سردار ایوب خان نے پیش کردہ رپورٹ کی روشنی میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ساؤتھ ریجن) کے لیے درج ذیل تنظیمی تقرریوں کی منظوری دی گئی ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔
مقرر ہونے والے عہدیداران:
● صدر زریاب خان
•ایس وی پی رشید خان
•جی ایس حسنین مروت
•چیرمین ابوبکر گنڈاپور
•انفارمیشن سیکرٹری ناصر خان

اس موقع پر تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی ذمہ داریاں دیانت، اخلاص اور بہترین انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور تنظیم و طلبہ کی خدمت میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

13/07/2026

قصہ مختصر پاکستان کو صرف ایک بندہ چلا سکتا ہے اور اس کا نام ہے
👇❤️👑
✌️ عمران خان 🇵🇰

13/07/2026
04/07/2026

“ملک کا پیسہ چوری کرنے کو کرپشن کہتے ہیں، اور ملک تباہ ہوتے ہیں کرپشن سے۔ قومیں غریب تب ہوتی ہیں جب ان کے اپنے سربراہ پیسہ چوری کر کے باہر لے جاتے ہیں۔ یہ جو آج ہمارے اوپر مسلط کیے ہوئے ہیں، ساری قوم تیار ہو جائے، میں کبھی ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا!”
- عمران خان

آئے گا، آئے گا،عمران احمد خان نیازی واپس وزیرِاعظم بن کر آئے گا!روک سکتے ہو تو روک لو،وہ پھر آئے گا!
04/07/2026

آئے گا، آئے گا،
عمران احمد خان نیازی واپس وزیرِاعظم بن کر آئے گا!
روک سکتے ہو تو روک لو،
وہ پھر آئے گا!

."سب کے جگری، سب کے یار"قیدی نمبر 804
04/07/2026

."سب کے جگری، سب کے یار"قیدی نمبر 804

."سب کے جگری، سب کے یار"

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District D.I Khan ISF information sectary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share