PTI MDK unity

PTI MDK unity United for justice, freedom & real change �
Voice of MDK tribe with PTI vision �

ضلع خیبر باڑہ: 9 مئی یومِ مذمت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے زیر اہتمام چیئرمین عمران خان اور دیگر بے گناہ ...
09/05/2026

ضلع خیبر باڑہ: 9 مئی یومِ مذمت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے زیر اہتمام چیئرمین عمران خان اور دیگر بے گناہ اسیران کی رہائی کے حق میں باڑہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت ایم۔این۔اے اقبال آفریدی نے کی جبکہ پارٹی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں نعرے بازی کی۔
اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنان کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں اور تمام بے گناہ اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

محنت کبھی ضیا نہیں ہوتا پورے 17 گولڈ میڈل اپنے نام کئے
09/05/2026

محنت کبھی ضیا نہیں ہوتا
پورے 17 گولڈ میڈل اپنے نام کئے

‏اے راہ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.‎
09/05/2026

‏اے راہ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.

09/05/2026

9 May Black day 🖤🖤🖤🖤
😭😭😭

مجھے ان مظلوموں کی فکر ہے کہ پٹرول 150 ہر تھا تو سائیکل چلا رہا تھا اب 413 پر ہے اب کیا چلائے گا
09/05/2026

مجھے ان مظلوموں کی فکر ہے کہ پٹرول 150 ہر تھا تو سائیکل چلا رہا تھا اب 413 پر ہے اب کیا چلائے گا

سخت بیماری کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے مولانہ محمد ادریس کے جنازے میں شرکت کی کیونکہ شیخ صاحب کا د...
05/05/2026

سخت بیماری کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے مولانہ محمد ادریس کے جنازے میں شرکت کی کیونکہ شیخ صاحب کا درد غم بہت زیادہ ہے بڑے عالم دین تھے-
اللہ تعالی مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ  جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔
05/05/2026

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔

04/05/2026

فلموں میں شادی ہو جائے تو فلم ختم ہو جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں شادی ہو جائے تو فلم شروع ہو جاتی ہے🫢🫢

A huge congratulations to Peshawar Zalmi on becoming the champions of HBL PSL 11 🏆
04/05/2026

A huge congratulations to Peshawar Zalmi on becoming the champions of HBL PSL 11 🏆

03/05/2026

پاکستان واقعی معجزہ ہے 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے
🤔

03/05/2026

پچھلے 12 سالوں سے بٹہ تل روڈ کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی

Address

Saddar Islamabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI MDK unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share