𝐊𝐀𝐁𝐈𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐀𝐋

𝐊𝐀𝐁𝐈𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐀𝐋 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐊𝐀𝐁𝐈𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐀𝐋, Political organisation, District bajaur khyber pakhtun khwa, Peshawar.

✨ٱهْدِنَا ٱلصِّرَاطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ💗
✨ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ
حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا۟ مَا بِأَنفُسِهِمْ ✨
💫ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ  
𝐒𝐓𝐀𝐍𝐃 𝐇𝐎𝐍𝐄𝐒𝐓𝐋𝐘 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐉𝐔𝐒𝐓𝐈𝐂𝐄 𝐀𝐍𝐃 𝐇𝐔𝐌𝐀𝐍𝐈𝐓𝐘.

22/09/2026

اگر عمران خان صاحب کی جگہ اپ جیل میں ہوتے اور یہی ظلم اور زیادتیاں سب کچھ اپ لوگوں کے ساتھ ہو رہا ہوتا اور حکومت کہتی کہ یہ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے تو کیا اپ اس فیصلے سے مطمئن ہوتے || محسن نقوی سے سوال 😞😭🚨🚨 ❤️

07/09/2026

🔥✌️💯 شعور آ چکی ہے عوام میں کوئی اگر اسے بوتل میں بند کرنے کی کوشش کریں نہ تو یہ عوام کے سمندر میں بہہ جائے گا ✌️💯🚨🤫🇵🇰 ❤️

02/09/2026

میں کبھی اس ظلم اور طاقت کی حکمرانی کو قبول کروگا جس قوم میں یہاں کی طرح ظلم اور نا انصافی ہو وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا ❤️

31/08/2026

🔥🫡 نبی (ص) نے کہا تھا کہ تمہارے سے پہلے بڑی قومیں برباد اسلئے ہوئے کہ جدھر ایک قانون طاقتور کیلئے اور دوسرا کمزور کیلئے 😞😭🚨

29/08/2026

🔥✌️💯اگر یہ سمجھتے ہے کہ عمران خان جیل سے ڈر کر چپ چاپ بیٹھ جاے گا تو یہ غلط فہمی ہے ان کی میں اب اور زیادہ تیز نکلوں گا اس کے خلاف 🫵🚨 ❤️ #

28/08/2026

عمران خان نے 3 سال سخت ترین جیل جمع مردی سے کاٹ کر اپنے بدترین مخالفین کو بھی حیران کر دیا ہے 💯🚨🤫🇵🇰🚨

21/08/2026

عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے عمران ریاض کا اہم انکشاف 🚨🚨😭

19/08/2026

اگر انسان کے ہاتھ میں عزت ہوتا تو آج میں بہت ذلیل ہو چکا ہوتا کیونکہ میڈیا کو لفافے یہ دیتے ہے مجھے ذلیل کرنے کیلئے 😞💔۔ ゚viralシ

اگر یہ سب آپ کو کال دے رہا ہوں تو آپ کس کو جواب دوں گیے 😏۔ اپنے رائے نیچے ضرور دینا 🙏✍️👇۔
17/08/2026

اگر یہ سب آپ کو کال دے رہا ہوں تو آپ کس کو جواب دوں گیے 😏۔ اپنے رائے نیچے ضرور دینا 🙏✍️👇۔

17/08/2026

ایک منصوبہ لیے کر آیا تھا کہ پاکستان کا کوئی غریب آدمی بھوکا نہ سوے 😭😞، ہر غریب سے غریب ترین آدمی کو مفت کھانا مل سکتا تھا 😞

Address

District Bajaur Khyber Pakhtun Khwa
Peshawar
18660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐊𝐀𝐁𝐈𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐀𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share