27/08/2024
قل شریف ختم چئرمین چوہدری امجد حسین
چوہدری ارشد حسین
چوہدری جبار حسین ایڈوکیٹ کے چچا جان جوکہ گزشتہ دن وفات گے تھے ان کا قل شریف کاختم 28تاریخ 9بجےشروع ہوگا اور 11بجےدعا ہوگی مسجد یارسول للہ گاؤں سندھانوالہ میں پڑھا جائے گا تمام دوست احباب کو شرکت کی اپیل
03366296412