چناب کے گاؤں

چناب کے گاؤں چک عبداللہ گڈگور جاگو کالا شادیاں

12/07/2026
04/04/2026

ملک میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ 10 اپریل تک جاری رہے گا جوکہ اب بلوچستان پنجاب KPK آزادکشمیر۔گلگت تک محدود رہے گا سندھ میں اب بارشوں کے امکانات نہی ہیں اس کے بعد بارش آندھی ختم گرمی اور لوئیں شروع ۔اب اگر کوئی سسٹم آۓ گا تو وہ پری مون سون اور مون سون ہوگا

16/03/2026

16 17 18 19 مارچ
پنجاب خیبر پختونخوا کشمیر گلگت بلتستان بلوچستان بارش ژالہ باری کا امکان۔سندھ میں کچھ علاقوں ہلکی بارش ہو سکتی

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭— feeling heartbroken.
01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
— feeling heartbroken.

شناخت درکار ہے ۔۔یہ نوجوان دالے چک کے قریب ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگیا ہے ۔ اس کے ساتھ خاتون بھی زخمی ہے جو بتا کچھ نہی...
10/02/2026

شناخت درکار ہے ۔۔
یہ نوجوان دالے چک کے قریب ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگیا ہے ۔ اس کے ساتھ خاتون بھی زخمی ہے جو بتا کچھ نہیں سکتی ۔ جو پہچانتا ہو وہ فوری طور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پھالیہ یا پولیس سٹیشن پھالیہ رابطہ کرے۔۔ 0546596007

10/02/2026

سردی کا موسم ختم ہوچکا دو تین دن ماگھ کے رہتے ہیں اس کے بعد شہنشاہ پھاگن کا آغاز ہونے کو ہےپھاگن کی آمد آمد ہے یہ موسمی اعتبار سے سب مہینوں کا شہنشاہِ مہینہ ہے اس میں موسم بہار کا آغاز ہوتا ہے پھول کھلتے ہیں نہ گرمی ہوتی ہے نہ سردی ہوتی ہے گرمی سردی کی اوریجنل تشریح ہندی دیسی مہینوں سے ہوتی ہے پہلا سردی کا مہینہ مگھر اس کے بعد پوھ اس کے بعد درمیانہ سردی ماگھ اب پھاگن آگیا رات کو چنے کی خوشبو کسی بھی عطر اور پرفیوم سے کم نہیں ہوگئ پھول کھلیں گئے تازہ ہوا آئے گئ دن کو چمکیلی دھوپ سب بھائیوں کو موسم بہار کی آمد پھاگن کی آمد مبارک ہو👀

Address

Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چناب کے گاؤں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to چناب کے گاؤں:

Shortcuts

Share