Dars-E-Quran

Dars-E-Quran My Name is Qari Mehmood Ur Rehman. I'm a quran class teache and i want to give knowledge about islam.

07/04/2025
07/04/2025

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




25/06/2024

جب مسجد زیر تعمیر ہوتی ہے تو چندے والے باکس پر کیوں نہیں لکھتے یہ مسجد فلاں فرقے کی ملکیت ہے
صندوق میں کوئی دوسرے فرقے کا بندہ چندہ نہ ڈالے
اس وقت لکھا ہوتا ہے اللہ کا گھر تعمیر ہو رہا ہے
پھر بننے کے بعد فلاں فلاں فرقے کی ملکیت ہو جاتی ہے افسوس..
ٹیم فلاح کوٹمومن گروپ 🤔

25/06/2024

ایک سادہ سے بدلاؤ سے بیل گاڑی یا اونٹ گاڑی پر ایک اضافی ٹائر لگا کر جانوروں پر بھاری وزن کم کیا جاسکتا ہے، اس سے دو فائدے ہونگے ایک تو جانوروں کی صحت اور اسٹیمنا میں اضافہ ہوگا دوسرا وقت کی بچت ہوگی، اور جانور زیادہ دور تک ٹرالی کھینچنے کی صلاحیت بڑھا سکے گے، جانور نڈھال بھی نہیں رہیں گے۔
چھوٹے چھوٹے تجربات کرتے رہیں تاکہ آپ کی تخلیقی صلاحیتیں برقرار رہیں اور آپ زندگی کو گزارنے کے بجائے جینا سیکھنے لگیں
ذھن اور سوچ اچھی رکھے..
منجانب ٹیم فلاح کوٹمومن گروپ
Azizen Following Love

02/05/2024

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کیلئے

05/02/2024

حکومت کسے کہتے ہیں ؟؟؟

Address

Kamal Pura Phularwan Sgd
Phularwan
50001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dars-E-Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category