Dharyala Jalip Updates

Dharyala Jalip Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dharyala Jalip Updates, Public Service, Dharyala Jalip, Pind Dadan Khan.

یہ پیج دھریالہ جالپ اور اس پاس کے علاقے کے لوگوں کے مسائل اور خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اپنے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے انباکس میں ہم سے شئیر کریں ہم اپنے پیج پر شائع کریں گے مکمل رازداری سے ۔ انشاء اللہ

30/08/2026

دھریالہ جالپ اور اس کے گرد و نما میں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ اس گرمی کے موسم میں اگر بچے رات کو سوئیں گے نہیں تو صبح سکول کیسے پہنچیں گے یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے

30/08/2026

A great news

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ...
30/08/2026

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 29 اگست سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، اٹک، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے، جبکہ گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، قصور اور اوکاڑہ بھی بارش سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ یکم سے 5 ستمبر کے دوران فیصل آباد، جھنگ، لیہ، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔
بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر بچے بات نہیں کرنا چاہتے: بیرسٹر عقیل ملک
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے بھی صوبے کے مختلف اضلاع میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ اور کوہستان میں بارش کا امکان ہے، جبکہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، خیبر اور مہمند میں بھی بارش متوقع ہے۔یکم سے 4 ستمبر کے دوران کرک، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

دریالہ جالب میں اج ہونے والی کاروائی پر بہت سے سوال اٹھتے ہیں چھپڑ اور قبرستان کی زمینیں بیچی کس نے تھیں کس کس نے اس سے ...
23/07/2026

دریالہ جالب میں اج ہونے والی کاروائی پر بہت سے سوال اٹھتے ہیں چھپڑ اور قبرستان کی زمینیں بیچی کس نے تھیں کس کس نے اس سے فائدہ اٹھایا اور ان کے خلاف کب کاروائی ہوگی


Pind dadan khan updates

تحصیل پنڈدادنخان عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو کوئی مسلہ ہو ستھرا پنجاب کے متعلقہ سپروائز سے ر...
24/05/2026

تحصیل پنڈدادنخان عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو کوئی مسلہ ہو ستھرا پنجاب کے متعلقہ سپروائز سے رابط کریں




08/03/2026
08/03/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

08/03/2026

Address

Dharyala Jalip
Pind Dadan Khan
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dharyala Jalip Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category