Malik kazim awan

Malik kazim awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik kazim awan, Political Party, Pind Dadan Khan, Jhelum, Punjab, Pind Dadan Khan.

10/07/2026
عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!!🔥موجودہ نظام ظلم اور اخلاقی گراوٹ کی جس ڈگر پر چل نکلا ہے، اس کا خاتمہ یقیناً اسی نظام...
10/07/2026

عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!!🔥
موجودہ نظام ظلم اور اخلاقی گراوٹ کی جس ڈگر پر چل نکلا ہے، اس کا خاتمہ یقیناً اسی نظام کی تباہی پر ہی ہو گا۔ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے، فتح آپ کی ہی ہو گی۔🔥✌

10/07/2026

ریفری نے مصر کے ساتھ زیادتی کی ہے کیونکہ مصر میں جیت رہا تھا یہ

🚨 گوجرانوالہ میں 9 سالہ بچے کے لرزہ خیز اندھے قتل کا معمہ صرف 8 گھنٹوں میں حل، قاتل اپنا ہی دادا نکلاگوجرانوالہ: تھانہ و...
09/07/2026

🚨 گوجرانوالہ میں 9 سالہ بچے کے لرزہ خیز اندھے قتل کا معمہ صرف 8 گھنٹوں میں حل، قاتل اپنا ہی دادا نکلا

گوجرانوالہ: تھانہ واہنڈو کی حدود میں 9 سالہ معصوم بچے کے بہیمانہ قتل نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صرف 8 گھنٹوں میں اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا۔

گوجرانوالہ: ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم، جو مقتول کا سگا دادا ہے، نے ذاتی دشمنی کا بدلہ لینے اور اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے انتہائی سفاکانہ منصوبہ بنایا۔

گوجرانوالہ: پولیس کے مطابق ملزم نے واردات کو اغوا اور دشمنی کا رنگ دینے کی غرض سے بچے کے پیٹ پر بھی وار کیے تاکہ تفتیش کا رخ اصل حقائق سے ہٹ جائے۔

گوجرانوالہ: سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر ایس پی صدر کی نگرانی میں تشکیل دی گئی خصوصی پولیس ٹیموں نے جدید تفتیش، تکنیکی شواہد اور مسلسل محنت کے ذریعے ملزم کو بے نقاب کر کے گرفتار کر لیا۔

گوجرانوالہ: پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ فرانزک اور دیگر شواہد کی روشنی میں چالان مکمل کیا جائے گا تاکہ ملزم کو عدالت سے سخت ترین سزا دلوائی جا سکے۔

یہ افسوسناک واقعہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کو سامنے لاتا ہے کہ بعض اوقات معصوم جانیں بھی ذاتی دشمنیوں کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں، تاہم بروقت اور مؤثر پولیس کارروائی نے اصل ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔

دیکھیں، کوئی شخص ChatGPT سے کیا بنا کر لایا ہے۔

تفصیل نیچے آخر کب تک ہم جھوٹ، افواہوں اور من گھڑت کہانیوں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے؟ ایک جعلی ویڈیو بنا کر یہ دعویٰ کر دیا...
06/07/2026

تفصیل نیچے
آخر کب تک ہم جھوٹ، افواہوں اور من گھڑت کہانیوں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے؟ ایک جعلی ویڈیو بنا کر یہ دعویٰ کر دیا گیا کہ کسی شخص کو "جنات کی آئی" نے کاٹ لیا، لیکن آج تک نہ اس شخص کا کوئی نام سامنے آیا، نہ اس کا چہرہ، نہ اس کے گھر والوں نے بات کی، اور نہ ہی کسی معتبر ذریعے نے اس واقعے کی تصدیق کی۔

اگر واقعی ایسا واقعہ پیش آیا تھا تو وہ شخص کہاں ہے؟ سامنے کیوں نہیں آتا؟ آخر اس کی شناخت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ صرف ایک جھوٹی کہانی سنا کر پوری قوم کو بے وقوف بنانا کہاں کی عقل مندی ہے؟

ذرا سوچیں! اگر رات کے وقت کھدائی کا کام ہو رہا تھا تو وہاں صرف ایک آدمی کیسے موجود تھا؟ کھدائی والی مشین کبھی ایک شخص اکیلا نہیں چلاتا، وہاں کئی مزدور اور عملہ ہوتا ہے۔ پھر صرف ایک نامعلوم شخص کی کہانی کیوں سنائی جا رہی ہے؟

افسوس اس بات کا ہے کہ جدید دور میں بھی ہم تحقیق کرنے کے بجائے ہر سنی سنائی بات پر یقین کر لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر خیالی تصویریں اور جھوٹی کہانیاں بنا کر لوگوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے، اور افسوس کہ ہزاروں لوگ بغیر سوچے سمجھے انہیں آگے پھیلا رہے ہیں۔

سب سے زیادہ نقصان ہمارے معصوم بچوں کا ہو رہا ہے۔ آج ہمارے محلے کے بچے بھی اس جھوٹی خبر کی وجہ سے خوفزدہ تھے۔ کیا چند ویوز، لائکس اور شہرت حاصل کرنے کے لیے بچوں کے دلوں میں خوف بٹھانا درست ہے؟

خدا کے لیے عقل سے کام لیں۔ ہر وہ بات جو سوشل میڈیا پر نظر آئے، ضروری نہیں کہ سچ ہو۔ جھوٹ پھیلانے والے صرف معاشرے میں خوف، جہالت اور انتشار پیدا کرتے ہیں۔ آئیں عہد کریں کہ بغیر ثبوت کسی خبر پر یقین نہیں کریں گے اور نہ ہی اسے آگے پھیلائیں گے۔ سچ بولنا اور سچ کو پھیلانا ہی ایک ذمہ دار انسان کی پہچان ہے۔ واقعہ کچھ اس طرح کا ہے کہ ضلع جہلم پنڈاگر خان کے ایک گاؤں ٹھل اور پنڈی سید پور کی س میں کیبل دو سے ڈھائی کلومیٹر کا ، اس فاصلے میں تقریبا دو کلومیٹر بالکل ویران جگہ ہے کوئی گھر نہیں ہے دور دور تک کل سے ایک واقعہ جو فیک تھا کہ ایک چڑیل ائی ہے اور کھدائی کرنے والی کرنے کے ڈرائیور کو اس نے کاٹا ہے اور اس افاق کو مسلسل گروپوں میں شیئر کیا جا رہا ہے، جو فیک نیوز ہے

ڈاکٹر یاسمین راشداااااااااااااااااااااااااااااعزم وہمت کا وہ باب جو تاریخ کے اوراق میں عزیمت اور وفا کی لازوال داستان کے...
01/07/2026

ڈاکٹر یاسمین راشد
ااااااااااااااااااااااااااااا
عزم وہمت کا وہ باب جو تاریخ کے اوراق میں عزیمت اور وفا کی لازوال داستان کے طور پر رقم ہو چکا - ڈاکٹر صاحبہ کی عظمت کو بیان کرنے کیلئے الفاظ چھوٹے پڑ گئے ہیں - کوئی دھونس کوئی لالچ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جھکا نہ سکا -
مگر کچھ بگوڑے دوسرے ملکوں میں جا کر لیڈری چمکانے کے چکر میں ہے اور کچھ نادان لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں

سرگودھا پولیس نے معصوم منتہا کے قاتل ارسلان کی ہلاکت کی فوٹو جاری کردی منورٹاؤن قبرستان انتظامیہ کا ارسلان کو قبر کی جگہ...
24/06/2026

سرگودھا پولیس نے معصوم منتہا کے قاتل ارسلان کی ہلاکت کی فوٹو جاری کردی
منورٹاؤن قبرستان انتظامیہ کا ارسلان کو قبر کی جگہ نہ دینےکا فیصلہ
حیدرآباد ٹاؤن میں مجرم کو دفنانے کیلئے قبرستان میں جگہ نہ مل سکی۔۔۔

Address

Pind Dadan Khan, Jhelum, Punjab
Pind Dadan Khan
PINDDADANKHAN,JHELUM,PUNJAB,PAKISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik kazim awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share