27/07/2024
ریسکیو 1122 سٹاف کا ماہانہ فزیکل ٹیسٹ
آج مورخہ 27 جولائی 2024 کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم کی ہدایت پر ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا۔ اس ٹیسٹ کا مقصد سٹاف کی جسمانی کارکردگی کو جانچنا ہے۔