25/08/2026
اختلاف اپنی جگہ، محبت اور احترام اپنی جگہ۔
مسلک اور رائے کا اختلاف ہمیں ایک دوسرے سے دور کرنے کے بجائے ایک دوسرے کو سمجھنے کا ذریعہ بننا چاہیے۔ ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود ایک دوسرے کا احترام کریں، نفرت سے بچیں اور محبت، برداشت اور انسانیت کو فروغ دیں۔
آئیں اختلاف رکھیں، مگر نفرت نہیں۔
اتحاد، احترام اور بھائی چارے کو اپنا شعار بنائیں۔ 🇵🇰🤝