08/03/2026
عالمی یومِ خواتین — 8 مارچ
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی سماجی، معاشی، سیاسی اور ہر شعبۂ زندگی میں کی جانے والی جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے خواتین کے حقوق، مساوات اور بااختیار بنانے کے لیے عملی جدوجہد کرتی آئی ہے اور مستقبل میں بھی خواتین کی ترقی، وقار اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی حافظ آباد
Aseefa Bhutto Zardari
Khalida Malik Adv
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP Central Punjab