07/09/2026
ستھرا پنجاب ایجنسی، جہلم، تحصیل پنڈ دادن خان کی جانب سے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔
گلیوں، سڑکوں اور آبادیوں کی صفائی کے ذریعے شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے ٹیمیں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔
صفائی نصف ایمان ہے، اپنے اردگرد کا ماحول صاف رکھیں اور ستھرا پنجاب کا ساتھ دیں۔