Pti Pindi Gheb

Pti Pindi Gheb This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Pindi Gheb"

25/10/2024
06/10/2024

```سوشل میڈیا کی خبروں اور نیوز چینلز کی خبروں میں بھی وہی فرق ہے جو فارم 45 اور فارم 47 میں ہے
سوشل میڈیا 45
نیوز چینلز 47```

06/10/2024

*عمران خان کیخلاف اغواء، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13 دفعات کے ایک اور مقدمہ درج,*

پولیس اہلکار کے قتل کا پی ٹی آئی پر لگا کر عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

06/10/2024

پی ٹی آئی کا پلان بی شروع، کسیرہ الٰہی گجرات سے ایک بڑا قافلہ لے کر اسلام آباد کی طرف روانہ ✌️🔥

پنجاب سے مزید قافلے اسلام آباد کی جانب روانہ ہو رہے ہیں🚨
زیادہ سے زیادہ شیر کرے تاکہ ہمارے بھائیوں کے حوصلے بلند ہو

06/10/2024

"پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک خان صاحب اڈیالہ سے میسج نہیں دیتے تب تک احتجاج ختم نہیں ہو گا، چاہے کوئی بھی گرفتار ہو جائے۔"
رہنما تحریک انصاف عون عباس بپی

*یہ پولیس والا ہارٹ اٹیک سے مرا ہے محسن نقوی اور ٹاؤٹ جھوٹ بول رہے ہیں پی ٹی آئی کے تشدد سے مرا تو پوسٹمارٹم رپورٹ پبلک ...
06/10/2024

*یہ پولیس والا ہارٹ اٹیک سے مرا ہے محسن نقوی اور ٹاؤٹ جھوٹ بول رہے ہیں پی ٹی آئی کے تشدد سے مرا تو پوسٹمارٹم رپورٹ پبلک کریں۔*🚨

06/10/2024

صبح کے 10 بج چکے ہیں اور کارکنان ابھی تک ڈٹے ہوئے ہیں ان کے حوصلے بلند ہیں ، تمام کارکنان سے درخواست ہے کہ فوراً چوک پہنچیں ، یہ آپکی نسلوں کی آزادی کی جنگ ہے


شکر کرو کہ یہ کور کمانڈر یا جناح ہاؤس نہیں اب تک اس ملک میں قیامت اچکا ہوتا کوئی بات نہیں یہ پختونخواں ہاؤس ہے 😭
06/10/2024

شکر کرو کہ یہ کور کمانڈر یا جناح ہاؤس نہیں اب تک اس ملک میں قیامت اچکا ہوتا
کوئی بات نہیں یہ پختونخواں ہاؤس ہے 😭

06/10/2024

تاریخ کے بدترین ظالم حکمرانوں میں مینڈیٹ چور فارم 47 کی حکومت نے اپنا نام سرِ فہرست لکھوا لیا ہے۔
خیبرپختونخوا ہاؤس میں عوامی وزیراعلی کی گرفتاری کے لئے توڑ پھوڑ کی گئی۔عمارت کے شیشے توڑے گئے، دروازے بھی توڑے گئے۔یہ کاروائیاں دہشتگردوں کے خلاف نہیں بلکہ مملکت خداداد کے پرامن شہریوں کے خلاف کی جا رہی ہیں۔

اس وقت ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کا شمار لاپتہ افراد میں ہو رہا ہے اور پوی قوم جانتی ہے کہ انہیں کس نے اغوا کیا ہوا ہے، پور...
06/10/2024

اس وقت ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کا شمار لاپتہ افراد میں ہو رہا ہے اور پوی قوم جانتی ہے کہ انہیں کس نے اغوا کیا ہوا ہے، پوری قوم خصوصاً خیبرپختونخوا کی عوام کی اپیل ہے کہ وزیر اعلی علی امین کو فل فور بازیاب کرو۔

06/10/2024

یہ مناظر ہمیں ۹ مئی کی یاد دہانی کرواتے ہیں جب اسی طرح وردی اور سادہ لباس میں ملبوس افراد نے املاک کو نقصان پہنچا کر الزام تحریک انصاف پر ڈالنے کی کوشش کی تھی:

تازہ ترینپاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہیکہ احتجاج جاری رہے گا۔سینٹرل پنجاب کے علاوہ باقی پنجاب ک...
06/10/2024

تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہیکہ احتجاج جاری رہے گا۔
سینٹرل پنجاب کے علاوہ باقی پنجاب کے تینوں ریجنز کے ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز اسلام آباد پہنچیں۔ جو کے پی کا قافلہ ہے وہ بھی ڈی چوک ہی رہے گا۔

Address

Pindi Gheb

Telephone

+923315131007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Pindi Gheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share