sada apna pind Haris Abad

sada apna pind Haris Abad Haris Abad

26/05/2023

حارث آباد کی لائٹ کل رات 8 بجے سے بند ھے
ٹرانسفارمر خراب ھوا ھے اور ابھی تک بحال نہیں ھوئ
لوگ پانی کے استعمال کے لیے پریشان
ابھی تک کوئ سننے والا نہیں
بجلی کے بلوں میں الیکٹرو ڈیوٹی تن کے ٹھوکی جاتئ ھے اور 16 گھنٹے سے واپڈا بات نہیں سن رہا

A G*i aqal ab
28/04/2023

A G*i aqal ab

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے...
26/04/2023

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟
گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔
مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔
*اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں
Public Massage

25/04/2023

پیرمحل/نوجوان قتل
پیرمحل:نواحی علاقے بستی پٹھان بائی پاس پر شادی کی تقریب میں فائرنگ
پیرمحل:رشثہ کے تنازعہ پر شیر جان نے 13سالہ زمان ولد عامر پٹھان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
پیرمحل:پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا
پیرمحل:ملزم شیر جان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،قیصر بھنڈر
محمد نوید رانا نیو نیوز پیرمحل

Subhan Allha
24/04/2023

Subhan Allha

24/04/2023

Haris abd Ky tmam any waly bhiyo ko welcome
Is page ka maqsad apny pind ki khobsorti ko soicalize krna or buniydi maslo ko apny awami numido tak ponchna hy
Inshallah ap sub Bhai twan frmay gy
Jazak Allha

24/04/2023

Aslmu alkium

Address

Chak No 673/14 Gb Haris Abad
Pir Mahal

Telephone

+923005788014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sada apna pind Haris Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to sada apna pind Haris Abad:

Share

Category