Muhammad Asim Ali Arain

Muhammad Asim Ali Arain pakistan threek insaf

20/03/2026
23/05/2025

*_🔥💫✍️ میجال ہے اس ڈی جی بابو نے کبھی کسی پیرس کانفرنس میں سج بولا ہوں_*

*_جب بھی بولتا ہے جھوٹ ہی بولتا ہے_*

🖐🏻😤🖐🏻

23/05/2025

*_🔥💫✍️ ‏بھارت میں آزاد میڈیا کا وجود ہی نہیں، بھارت کا سارا میڈیا اسٹیٹ کنٹرولڈ ہے، پاکستان میں میڈیا تو آزادی ہے_*

*_ڈی جی آئی ایس پی آر_*

*_مار او ڈپٹی مینوں_*

🤣🙌🏻🤣

23/05/2025

*‏_🔥💫✍️ اگر فیلڈ مارشل نے قسم کھائی ہے تو میں نے بھی قسم کھائی ہے کہ کسی صورت یزید کے آگے نہیں جھکنا_*

*_`عمران احمد خان نیازی`_*

😎🔥😎

جس شہباز شریف نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا وہ آج زرداری کا اردلی بن کر چھتری اٹھائے ہوئے ہے۔
01/03/2025

جس شہباز شریف نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا وہ آج زرداری کا اردلی بن کر چھتری اٹھائے ہوئے ہے۔

27/02/2025

*اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس روکنے کیلئے ہوٹل بند، رہنما گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے*

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس روکنے کے لیے انتظامیہ نے ہوٹل کو بند کردیا جس کے بعد کچھ رہنما گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل ہوئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونا تھی مگر انتظامیہ نے اس سے قبل ہی ہوٹل کو تالا لگا کر بند کردیا تھا اور پولیس کا کہنا تھا کہ یہاں کسی قسم کی کوئی کانفرنس کی اجازت نہیں ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن جماعتوں کے کچھ رہنما گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل ہوئے اور ہوٹل کا مرکزی دروازہ اندر سے کھول دیا جس کے بعد تمام لوگ ہوٹل میں داخل ہوئے۔

اپوزیشن جماعتوں کے رہنما محمود خان اچکزئی، شاہد خاقان عباسی، صاحبزادہ حامد رضا اورسلمان اکرم راجہ ہوٹل کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

بعد ازاں اپوزیشن جماعتوں کےرہنماؤں نے ہوٹل کی لابی میں ہی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا جب کہ پولیس اہلکار اور ایف سی کے دستے ہوٹل کے باہر موجود تھے

, NK ✍🏻💫💦

ہمیں پہلے ہی پتہ تھا کہ کراچی کا یہ حال آپ کے خاندان کے علاوہ کوئی اور کر بھی نہیں سکتا تھااور یقینا" اس تنزلی تک آنے کے...
26/02/2025

ہمیں پہلے ہی پتہ تھا کہ کراچی کا یہ حال آپ کے خاندان کے علاوہ کوئی اور کر بھی نہیں سکتا تھا
اور یقینا" اس تنزلی تک آنے کے لئے ایسے ہی کرپٹ، نااہل خاندان کی تین نسلوں کی محنت درکار تھی۔۔۔۔💯🚨🚨

18/02/2025

‏عمران خان اندھیرے کمرے اور قید تنہائی میں

آپ کہاں سوئے ‎ ؟
آپ کہاں سوئے ‎ ؟
آپ کہاں سوئے ‎ ؟
آپ کہاں سوئے ‎ ؟
آپ کہاں سوئے ‎ ؟

ہمیں قیادت نرم بستر اور آرام دہ گھروں میں نہیں بلکہ اڈیالہ کے باہر دھرنے میں چاہئیے

17/02/2025

آپ انمول ہیں " سے " آپ کون ہیں " تک

آج صبح جاگے تو ایک ہیش ٹیگ ‎ دیکھا - پہلے سمجھ نہیں آیا کہ یہ کس بارے میں ہے - پھر جب تفصیلات دیکھیں تو سمجھ آیا کہ جب انسان کے قول اور فعل میں تضاد ہو تو وہ تضاد ایک فل ٹائم ہیش ٹیگ بن جاتا ہے -

عورتوں کو اسلام نے واقعی بہت عزت دی ہے لیکن وہ عزت خراب کس نے کی ہے ؟

یہ سوال تو یہ قوم روز پوچھتی ہے کہ "Who are You?"

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) کہ ایک ماں ایک استاد کینسر زدہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت نہ ہونے دیں اور اس کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی سزا اس طرح سے دیں ؟

آپ کون ہوتے ہیں (‎ )جو ایک ماں ایک بیوی عالیہ حمزہ ‎ کو ایک جیل سے دوسرے جیل میں ذلیل کرتے راہیں اور اس کو قیدی وین میں بٹھا کر اس وین کو اس کے گھر کے باہر کھڑا کرکے اس کے گھروالوں کو ہراساں اور بلیک میل کریں ؟

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) کہ ایک آئینی ترمیم کیلئے ایک قانون ساز ایم این اے حاجی امتیاز کو اپنی مرضی کا ووٹ دلوانے کیلئے اس کے گھر پر اس کی نو سالہ بیٹی اور بھابھی کو ہراساں کریں -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) کہ ایک بیوہ ایک ماں ڈاکٹر شیری مزاری کو اتنا مجبور کریں کہ وہ یہ کہ کر استعفی دے دے کہ "میری بیٹی جوان ہے اور میرے شوہر ڈاکٹر تابش زندہ نہیں ہیں "

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) جو ایک ماں ریحانہ ڈار ‎ کے گھر اور چادر و چار دیواری کو مسمار کریں اور اس سے وہ مینڈیٹ ہی چھین لیں جو اس کے شہر نے اس کو ماں سمجھ کر دیا تھا -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) جو ایک شہید صحافی ارشد شریف کی ماں اور اس کی بیوی جویریہ صدیق (‎ ) کی ایف آئ آرا نہ درج ہونے دیں - اس بوڑھی ماں کو اس ضعیفی میں ویل چیئر پر عدالتوں کے چکر لگوائیں محض اس لئے کہ اس ایف آئ ار میں وہ نام تھے جن کو لینا اس ملک میں پاپ ہے -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) جو ایک ماں ایک بیوی صنم جاوید (‎ ) اور عائشہ بھٹہ (‎ ) کو قید میں رکھیں ' پھر جب وہ آزاد ہو تو پھر ان کو کسی اور مقدمے میں پھر دھر لیں -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) کہ ایک بیٹی طیبہ راجہ ‎ کو بالوں سے کھینچیں - ایک کم سن ایکٹوسٹ شہر بانو ‎ کے گھر والوں کو ہراساں کریں اور خاموش نہ ہونے کی صورت میں اس کے خاندان کے سکول کو بند کرنے کی دھمکی دیں -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) ایک اوورسیز بیٹی سارہ میر (‎ ) کے گھر والوں کو دھمکائیں اور ایسے حالات پیدا کردیں کہ وہ اپنے باپ کی وفات پر بھی پاکستان نہ آسکے -

آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) جو ایک بیٹی ایک لیڈر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ (‎ ) جو اپنے لوگوں کے حقوق کیلئے ایک سیاسی جد و جہد کر کر رہی ہے اس پر ٹریول بین لگوائیں اور اس کو اپنے حقوق کے حصول کیلئے اسلام آباد کی سرد راتوں میں کیمپوں میں ذلیل کروائیں

اور آپ کون ہوتے ہیں (‎ ) کہ ایک شوہر ‎ کو مجبور کرنے کیلئے اس کی بیوی بشری بیبی پر عدت جیسا گھٹیا کیس بنوائیں ' اس کے پردے اور ایام کو عدالتوں کا موضوع بنوائیں اور ایسی تاریخ رقم کریں جس کو لکھتے ہویے بھی مورخ شرم سے پانی پانی ہونے لگے -

کیا یہ سب عورتیں اسلام کی دی گئی عزت کی حقدار نہیں تھیں ؟ یا اسلام والی عزت بس کچھ مخصوص خواتین کیلئے ہی ہے ؟ یہ سب وہ سوال ہیں جو یہ نئی نسل ہر روز پوچھتی ہے - اسلام نے عورت کو ماں ' بہن ' بیوی اور بیٹی کے روپ میں جو عزت دی ہے ' ویسی ہی عزت اس قوم نے ان عورتوں کے محافظوں کو بھی دی تھی - لیکن جیسے جیسے اس آمریت میں عورت کی عزت ختم ہونے لگی ویسے ویسے اس قوم کی دی ہوئی عزت کا گراف بھی گرنے لگا - آج یہ گراف گر کر ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے - آج پورے سوشل میڈیا پر یہ سوال "Who are you" اس بات کا ثبوت ہے کہ بس کچھ سالوں میں یہ قوم "آپ انمول ہیں " سے " آپ کون ہیں ؟" تک کا شعوری سفر طےکر چکی ہے - عوام اور پاسبان کے درمیان خیلج اتنی وسیع ہو چکی ہے کہ اس کو چہروں کی یہ بیزاری اور لفظوں کا یہ ترش پن نظر نہیں آرہا اور یہ فاصلہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ اتنی دور سے ان کے کانوں کو یہی سنائی دے رہا ہے کہ
"We are with you"

جبکہ اصل الفاظ یہ ہیں کہ
‎ ?
عمران خان رھائی تحریک پاکستان

Address

B Plot Muslim Town
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim Ali Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share