Markaz Gopey Raw Male Pir Mahal

Markaz Gopey Raw Male Pir Mahal Alumini

23/03/2026
ٹبا ٹویا اک برابرگڈیا بویا اک برابرقسمیں سن کے نیندر اڈ گئیستا، مویا اک برابر۔ماڑے گھر نوں،بوھا کاداکھلا، ڈھویا اک برابر...
20/01/2026

ٹبا ٹویا اک برابر
گڈیا بویا اک برابر
قسمیں سن کے نیندر اڈ گئی
ستا، مویا اک برابر۔
ماڑے گھر نوں،بوھا کادا
کھلا، ڈھویا اک برابر
راتی آکھ تے بادل برسے
رویا چویا اک برابر
یار کلیماں۔ جوگی اگے۔
سپ گڈویا اک برابر

سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب
20/01/2026

سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب

سرکاری سکول معیاری سکولگورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب تحصیل پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
20/01/2026

سرکاری سکول
معیاری سکول
گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب
تحصیل پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

10/01/2026
04/01/2026

ماسٹر عبدالغفور صاحب ریٹائرڈ
گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب تحصیل پیرمحل
بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد بروز اتوار چکنمبر 680/21 گ ب میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب تحصیل پیرمحل کے مستحق بچوں کو مخیر حضرات کے تعاون سے جرسیاں اور ٹوپیاں تقسیم کی گ...
19/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 680/21 گ ب تحصیل پیرمحل کے مستحق بچوں کو مخیر حضرات کے تعاون سے جرسیاں اور ٹوپیاں تقسیم کی گئیں۔
خصوصی کاوش
حافظ الطاف حسین صاحب
جوائنٹ ممبر سکول مینجمنٹ کونسل کمیٹی
ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد ذیشان سلیم
ٹھیکیدار حنیف صاحب

Address

چکنمبر 680/21 گ ب
Pir Mahal
36300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Gopey Raw Male Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share