Deputy DEO W Pir Mahal

Deputy DEO W Pir Mahal Deputy District Education Office (W) Pir Mahal

10/05/2026
آج مورخہ 08 مئی 2026ء کو تحصیل پیر محل میں “معرکہ حق – بنیان المرصوص” ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں گرلز ایلیمنٹری ونگ ک...
08/05/2026

آج مورخہ 08 مئی 2026ء کو تحصیل پیر محل میں “معرکہ حق – بنیان المرصوص” ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں گرلز ایلیمنٹری ونگ کے تمام ایلیمنٹری اور پرائمری سکولز کے اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل پیر محل صباحت ضیاء نے کی جبکہ تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے درج پلے کارڈز اور پینافلیکسز اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کا آغاز صبح 9 بجے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول نمبر 1 ون اے پیر محل سے کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل پیر محل صباحت ضیاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “آج کا دن ہمیں اس عظیم الشان فتح کی یاد دلاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی رحمت اور ہماری پاک فوج کے بے مثال جذبے اور بہترین حکمتِ عملی کی بدولت حاصل ہوئی۔”

📚 انرولمنٹ مہم 2026 کے حوالے سے اہم اجلاسآج مورخہ 06 مئی 2026 کو GGES 1 پیرمحل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ...
06/05/2026

📚 انرولمنٹ مہم 2026 کے حوالے سے اہم اجلاس

آج مورخہ 06 مئی 2026 کو GGES 1 پیرمحل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیرمحل، میڈم صباحت ضیاء صاحبہ نے کی۔

اجلاس میں انرولمنٹ مہم 2026 پر خصوصی توجہ دی گئی اور نئے تعلیمی سال کے لیے 100% داخلہ ہدف کے حصول پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور پرائمری واnیمنٹری سکولز کے تمام ہیڈز نے شرکت کی۔
روزمرہ امور جیسے ڈیلی اٹینڈنس اپڈیٹ اور ریکارڈ مینٹیننس کو بہتر بنانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

✨ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیے گئے، جبکہ کم کارکردگی دکھانے والوں کو انرولمنٹ بیس لائن مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی گئی۔

🎯 عزم:
ہر بچہ اور بچی سکول میں — کوئی بھی تعلیم سے محروم نہ رہے۔

📚 انرولمنٹ مہم 2026 کے حوالے سے اہم اجلاسآج مورخہ 06 مئی 2026 کو GGES 1 پیرمحل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ...
06/05/2026

📚 انرولمنٹ مہم 2026 کے حوالے سے اہم اجلاس

آج مورخہ 06 مئی 2026 کو GGES 1 پیرمحل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیرمحل، میڈم صباحت ضیاء صاحبہ نے کی۔

اجلاس میں انرولمنٹ مہم 2026 پر خصوصی توجہ دی گئی اور نئے تعلیمی سال کے لیے 100% داخلہ ہدف کے حصول پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور پرائمری و ایلیمنٹری سکولز کے تمام ہیڈز نے شرکت کی۔
روزمرہ امور جیسے ڈیلی اٹینڈنس اپڈیٹ اور ریکارڈ مینٹیننس کو بہتر بنانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

✨ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیے گئے، جبکہ کم کارکردگی دکھانے والوں کو انرولمنٹ بیس لائن مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی گئی۔

🎯 عزم:
ہر بچہ اور بچی سکول میں — کوئی بھی تعلیم سے محروم نہ رہے۔

01/04/2026

تحصیل پیر محل کے ایلیمنٹری ونگ (فی میل) کے سکولوں میں آج سالانہ تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں ساتویں جماعت تک کی طالبات کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
تقریبات میں Deputy District Education Officer (Women) Sabahat Zia نے خصوصی شرکت کی، جبکہ والدین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
اس موقع پر Deputy District Education Officer (Women) Sabahat Zia نے طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اور جتنی زیادہ محنت کی جائے اتنی ہی شاندار کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے طالبات کو آئندہ بھی اسی جذبے سے تعلیم کے میدان میں محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔
#تعلیم Education Authority, Toba Tek Singh School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat

Date: 04 February 2026An important meeting was held with the Heads of  Central City Girls Schools Pirmahal regarding sch...
04/02/2026

Date: 04 February 2026
An important meeting was held with the Heads of Central City Girls Schools Pirmahal regarding school beautification.
The meeting was chaired by the Deputy District Education Officer, Ms. Sabahat Zia. She directed all Heads to ensure the beautification of schools in all aspects, including plantation, wall art, cleanliness, and other aesthetic improvements.
All Heads assured their full cooperation and commitment to implementing the given instructions effectively

A meeting regarding developmental work in schools was held on 20 December 2025 at the Deputy District Education Office (...
20/12/2025

A meeting regarding developmental work in schools was held on 20 December 2025 at the Deputy District Education Office (w) Pirmahal. It was chaired by the Chief Executive Officer, Toba Tek Singh, Ms. Raheela Jameel. The meeting was attended by District Education Officer (Secondary) Mr. Shahid Khushnud, District Education Officer (M) Mr. Javed Naqash, District Education Officer (W) Dr. Saima Anjum Unnisa, Deputy DEOs Tehsil Pirmahal Mr. Azam Zia and Ms. Sabahat Zia, along with all male and female AEOs of Tehsil Pirmahal. Progress was reviewed through multimedia presentations, and low-performing heads were addressed by the CEO.

16/12/2025

مائیں دروازے تکتی رہ گئیں
بچے اسکول سے سیدھا جنت چلے گئے 💔

آرمی پبلک اسکول حملہ 2014 کے پورے منظرنامے کو اجاگر کرنے کے لیے
GGPS 678/19 Tehsil Pirmahal Markaz Zakir Abad (W) ) کے طلبہ کی جانب سے ایک دل کو چھو لینے والی پرفارمنس پیش کی گئی

Address

Deputy District Education Office (W) Upper Colony Pir Mahal
Pir Mahal
36300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy DEO W Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share