Atta Niazi official

Atta Niazi official صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل بوستان

06/08/2026
06/08/2026

‏🚨🚨ہمارے مطالبات مکمل طور پر آئینی اور قانونی ہیں۔
‏پہلا مطالبہ یہ ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مقدمات میں انصاف فراہم کیا جائے۔ عدالتیں آئین اور قانون کے مطابق ان کے کیسز کی شفاف اور غیر جانبدارانہ سماعت کریں۔
‏دوسرا مطالبہ یہ ہے کہ عمران خان کی ان کی فیملی، وکلاء اور پارٹی قیادت سے ملاقاتوں کو یقینی بنایا جائے، کیونکہ یہ ان کا قانونی اور آئینی حق ہے۔
‏اگر ہمارے یہ جائز اور آئینی مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ہم 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے اور پرامن انداز میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے۔
‏وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی🔥🔥

Please 🙏 comment every one
06/08/2026

Please 🙏 comment every one

My account have some issues please everyone One comment to solve the problem. Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Niazi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Atta Niazi official:

Shortcuts

Share