Quinn Mae

Quinn Mae Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quinn Mae, Room 802, Unit 2, Building 5, Milan Sunshine, No. 8 Qingong Road, Dongfeng Road Street, Jinshui District, Zhengzhou City, Pishin.

28/05/2024
تحریک انصاف پشین کے صدر سید جعفر آغا اور جنرل سیکٹری اسماعیل خان کاکڑ نے تحریک انصاف تحصیل پشین کی 62  رکنی کابینہ کا نو...
22/05/2024

تحریک انصاف پشین کے صدر سید جعفر آغا اور جنرل سیکٹری اسماعیل خان کاکڑ نے تحریک انصاف تحصیل پشین کی 62 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن تحصیل پشین لیڈرشپ کی باہمی مشاورت کے مطابق جاری کر دیا. یاد ریے پچھلے دنوں صلاح دین خان باقاعدہ انتخابات کے نتیجے میں تحصیل پشین صدر اور فاروق شاہ کھرل سیکٹری جنرل منتخب ہو گیے تھے. تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد اور نیک خوایشات الله اپ سب کا مدد گار ہو

جاری کردہ ضلعی سیکرٹری اطلاحات صاحب زادہ حکمت اللہ

13/05/2024
‏جو قید ہے وہ خیال کی صورت میں آزاد ہےاور جو آزاد ہیں وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں بھی ناکام ہیں۔ ‎
13/05/2024

‏جو قید ہے وہ خیال کی صورت میں آزاد ہے
اور جو آزاد ہیں وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں بھی ناکام ہیں۔

 #پشینتحریک تحفظ آئین پاکستان پشین کے تحت پشین میں احتجاجی مظاہرہ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عمر خان ترین کے ...
10/05/2024

#پشین
تحریک تحفظ آئین پاکستان پشین کے تحت پشین میں احتجاجی مظاہرہ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عمر خان ترین کے صدارت میں ہوا،
احتجاجی مظاہرے میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پشین کے ضلعی قائدین اور کارکنان نے شرکت کی۔
مظاہرے سے پشتونخواء میپ کے مرکزی سیکرٹری عبدالحق ابدال، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ذاکر حسین کاسی ضلعی رابطہ سیکرٹری علی محمد کلیوال تحصیل حرمزئ سیکرٹری ایڈوکیٹ مناف بادیزئ، پاکستان تحریک انصاف ضلع پشین کے جنرل سیکرٹری اسماعیل خان کاکڑ، نائیب صدر سید صدام کربلا ، نائب صدر حاجی سیف اللہ ترین نے خطاب کیا۔
مظاہرین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فی الفور رہائ اور تمام سیاسی قیدی کی رہائی کا مطالبہ کیا، چمن پرلت پر حملے کی مذمت اور چمن پرلت کی تمام مطالبات تسلیم کرنے کی حمایت کی۔ پولیس گردی کی مخالفت، بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، زمینداروں کی استحصال کو بند کیا جائے، کسٹم کی ناجائز رویہ تاجروں کے ساتھ کی سخت الفاظ میں مزمت، واپڈا کی ناروا لوڈ شیڈنگ، ملک میں جمہوریت کی بالادستی، اور دیگر مطالبات کیے۔
جاری کردہ:- ضلعی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف پشین

 #پشینپاکستان تحریک انصاف پشین کیجانب سے 9 مئ شہدا اور قیدی نمبر 804 کے رہائی کے حق میں احتجاجی ریلی۔
09/05/2024

#پشین
پاکستان تحریک انصاف پشین کیجانب سے 9 مئ شہدا اور قیدی نمبر 804 کے رہائی کے حق میں احتجاجی ریلی۔

Address

Room 802, Unit 2, Building 5, Milan Sunshine, No. 8 Qingong Road, Dongfeng Road Street, Jinshui District, Zhengzhou City
Pishin
450002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quinn Mae posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quinn Mae:

Share