𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐄-𝐏𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧

𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐄-𝐏𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧 Ex President JUI District Pishin Maulana Azizullah Hanfi Fans

اظہارِ تعزیتنیو کلی گلباران، سرانان کے حاجی میرا جان کی وفات پر جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے سابق امیر حضرت مولانا عزیز...
31/08/2026

اظہارِ تعزیت

نیو کلی گلباران، سرانان کے حاجی میرا جان کی وفات پر جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے سابق امیر حضرت مولانا عزیز اللہ حنفی صاحب گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

18/07/2026
16/07/2026

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ پاکستان کے عوام کھڑے ہیں۔ کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ مولانا صاحب قوم کی حقوق پر بات کرنے سے دستبردار ہو جائے گا۔

ہمارے قائد نے قوم کے جذبات اور مطالبات کی بھرپور ترجمانی کی ہے، اور ہم اپنے آئینی و جمہوری حقوق پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

16/07/2026

تیری قیادت پہ ناز ہے، تیری سیاست پہ فخر ہے
تیرے ایک اشارے پہ، ہم جان و دل لٹا دیں گے

رہبرِ ملت، فخرِ اسلام حضرتِ مولانا فضلِ الرحمن صاحب
تجھ سے عقیدت بے پناہ، تجھ پہ جاں قربان ہے

اشارہ ہو اگر تیرا تو پیچھے ہٹ نہیں سکتے
سروں کو ہتھیلی پہ لیے صف میں کھڑے ہیں ہم
Maulana Fazl ur Rehman

16/07/2026

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐄-𝐏𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share