07/08/2026
#پشین
Admissions are open in LL.B (4 years). Fall 2026
کوئٹہ یونیورسٹی اور سب کیمپس پشین میں LL.B (4 سالہ پروگرام) کے داخلوں کی آخری تاریخ 31 اگست 2026 تک بڑھا دی گئی ہے۔
وہ طلباء جو LL.B میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، وہ یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق اپنا آن لائن درخواست فارم اور دیگر ضروری مراحل مکمل کر سکتے ہیں۔
نوٹ: داخلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی رہنمائی یا مدد کے لیے پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (PSO) ان شاءاللہ آپ کے ساتھ موجود ہے۔
Contact no!
0319 1655643
03108847173