کاسی مریانی تالہ دینار اجرم

کاسی مریانی تالہ دینار اجرم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کاسی مریانی تالہ دینار اجرم, Landmark & historical place, Ghaza band tala dinar Ajram, Pishin.

پښتونخوا ملي عوامي پارټى تحصيل صدر  سرپل علاقائی یونٹ سنئیر معاون زمان ترہ کی او ایگزیکٹو ی  رحمت اللہ خلجی او ملگری افض...
29/08/2026

پښتونخوا ملي عوامي پارټى تحصيل صدر سرپل علاقائی یونٹ سنئیر معاون زمان ترہ کی او ایگزیکٹو ی رحمت اللہ خلجی او ملگری افضل خان کاسی مریانی علاقائی دفتر کی ملک انار گل کاسی مریانی خواہ جیزی تالا دینار اجرم ضلع پشین ته د پښتون قامي جرګي کوټي بلنلېک ورکړي

والدین کی اہم ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنی نسل، قوم، شجرۂ نسب اور اپنے آباؤ اجداد کے بارے میں آگاہ کریں۔ اپنی تار...
26/08/2026

والدین کی اہم ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنی نسل، قوم، شجرۂ نسب اور اپنے آباؤ اجداد کے بارے میں آگاہ کریں۔ اپنی تاریخ، خاندانی روایات اور بزرگوں کی قربانیوں سے بچوں کو روشناس کرانا ہماری ذمہ داری ہے، تاکہ نئی نسل اپنے ماضی، اپنی شناخت اور اپنے خاندان کی تاریخ سے واقف رہے۔
🌸عجب خان کاسی مریانی خواجیزئی🥀🧿

نوجوانوں کا فخر، عجب خان کاسی مریانیقوم اور وطن کے لیے بے پناہ قربانیاں دینے والے، اتحاد، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے ...
20/07/2026

نوجوانوں کا فخر، عجب خان کاسی مریانی

قوم اور وطن کے لیے بے پناہ قربانیاں دینے والے، اتحاد، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار عجب خان کاسی مریانی نوجوانوں کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، صحت اور اپنے لوگوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

The Assistant Commissioner, Ziarat, the Superintending Engineer, Circle Sibi, CWPP&H Department, and Mr.        , Admini...
17/07/2026

The Assistant Commissioner, Ziarat, the Superintending Engineer, Circle Sibi, CWPP&H Department, and Mr. , Administrative Officer, CWPP&H Department, Ziarat, participating in the interview process for new appointments in District Ziarat.

اسسٹنٹ کمشنر زیارت، سپرنٹنڈنگ انجینئر سرکل سبی (سی ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ محکمہ)، اور عبدالحبیب کاسی مریانی، ایڈمنسٹریٹو آفیسر، سی ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ محکمہ زیارت، ضلع زیارت میں نئی بھرتیوں کے لیے انٹرویو کے عمل میں شریک ہیں۔
#کاسی #مریانی

عبدالہادی کاسی مریانی کو منگنی مبارک 💚
16/07/2026

عبدالہادی کاسی مریانی کو منگنی مبارک 💚

کالعدم تنظیم کی جانب سے مظلوم ہنہ اوڑک عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم، بربریت اور بے گناہ انسانوں کے خلاف تشدد کی ہم شدید ا...
06/07/2026

کالعدم تنظیم کی جانب سے مظلوم ہنہ اوڑک عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم، بربریت اور بے گناہ انسانوں کے خلاف تشدد کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسے انسانیت سوز واقعات نہ صرف امن و استحکام کے خلاف ہیں بلکہ معاشرتی بھائی چارے اور انسانی اقدار پر بھی حملہ ہیں۔

کاسی مریانی اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مظلوموں کی حفاظت فرمائے، شہداء کو بلند درجات عطا کرے اور علاقے میں امن، بھائی چارہ اور انصاف قائم فرمائے۔

آج مشر ملک آصف خان کاسی نے ارباب امان کااللہ کاسی کی اہلیہ ارباب عمران کاسی اور ارباب رائل  کاسی کی والدہ , اور ارباب نا...
05/07/2026

آج مشر ملک آصف خان کاسی نے
ارباب امان کااللہ کاسی کی اہلیہ ارباب عمران کاسی اور ارباب رائل کاسی کی والدہ , اور ارباب ناصر کاسی ارباب فرید اللہ ارباب کاسی کی بھابھی کی فاتحہ خونی کی جس میں ملک انار گل مریانی کاسی حاجی شاہ جان میریانی کاسی،حاجی واحد خان مریانی کاسی، حاجی ظاہر مریانی کاسی، عجب خان مریانی کاسی ملک اسد خان کاسی ملک عرفان کاسی ملک نقیب کاسی ملک بشارت کاسی ارباب انعام کاسی بھی موجود تھے

قائد اعظم محمد علی جناح کا ملک جان محمد کاسی کے ساتھ یادگار فوٹو جب جناح رح کوئٹہ کے دورے پر تھے۔ #کاسی  #مریانی
04/07/2026

قائد اعظم محمد علی جناح کا ملک جان محمد کاسی کے
ساتھ یادگار فوٹو جب جناح رح کوئٹہ کے دورے پر تھے۔
#کاسی #مریانی

کاسی مریانی کی تاریخی شخصیات اور لازوال دوستی ملک جان محمد خان کاسی اور  ملک اکو خان کاسی مریانی کے درمیان ایک گہرا، تار...
28/06/2026

کاسی مریانی کی تاریخی شخصیات اور لازوال دوستی
ملک جان محمد خان کاسی اور ملک اکو خان کاسی مریانی کے درمیان ایک گہرا، تاریخی اور مثالی تعلق قائم تھا۔
سن 1925 سے لے کر تادمِ مرگ، ان دونوں عظیم شخصیات کی بے مثال دوستی قومی یکجہتی، خلوص، بھائی چارے اور باہمی اتحاد کی روشن مثال بنی رہی۔ خوشی و غمی کے ہر موقع پر یہ اکابرین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ تالہ دینار، غزہ بند اجرم میں ان کی ملاقاتیں، اس مضبوط رشتے کی واضح علامت تھیں۔
یہ دونوں بزرگ اپنے دور کے اہم قبائلی فیصلوں، فاتحہ خوانی کی مجالس اور جرگوں میں ہمیشہ ایک ساتھ شریک ہوتے اور ایک دوسرے کے دست و بازو بنے رہتے تھے۔ ان کی رفاقت آنے والی نسلوں کیلئے اتحاد، وفاداری اور قومی خدمت کا ایک روشن باب ہے۔
اللہ تعالیٰ ان دونوں بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
تحریر وتحقیق: عجب خان کاسی مریانی٬عبدالباری کاسی مریانی

25/06/2026

Address

Ghaza Band Tala Dinar Ajram
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاسی مریانی تالہ دینار اجرم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share