Malak Manzoor Ahmed Achakzai

Malak Manzoor Ahmed Achakzai District Deputy Chairman Pishin
Malak Manzoor Ahmed Achakzai

پښتونخوامیپ پښین ضلعي جنرل سیکرٹری ،

15/08/2026

💕

12/08/2026

پشتونخوامیپ کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، اپوزیشن لیڈر مشر محمود خان اچکزئی سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ خان روشان، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان اور دیگر کی ملاقات۔

پښتون قومی جرګه کوټه نیټه ٢٩ ،٣٠، ٣١، اګست ٢٠٢٦ځاي : جنوبی پښتونخوا مرکزی ښار کوټه
06/08/2026

پښتون قومی جرګه کوټه
نیټه ٢٩ ،٣٠، ٣١، اګست ٢٠٢٦
ځاي : جنوبی پښتونخوا مرکزی ښار کوټه

 #پشین ڈپٹی چیئرمین ملک منظور احمد اچکزئی سے ان کے دفتر میں پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبد الحق ابدال سردار سید ...
05/08/2026

#پشین
ڈپٹی چیئرمین ملک منظور احمد اچکزئی سے ان کے دفتر میں پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبد الحق ابدال سردار سید بشیر احمد آغا سید اکبر آغا چیئرمین نصیب اللہ اچکزئی سید مصور آغا ملاقات کررہے ہیں ۔

 #پشین ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی سے ان کے دفتر میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبد الحق ابدال ڈپٹی چی...
05/08/2026

#پشین
ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی سے ان کے دفتر میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبد الحق ابدال ڈپٹی چیئرمین پشین ملک منظور احمد خان اچکزئی نے شہری اور عوامی مسائل کے سلسلے میں ملاقات کی ملاقات میں تعلیم آبنوشی سڑکوں کے تعمیر سمیت مختلف موضوعات پر ڈپٹی کمشنر پشین منصور قاضی کو عوامی مشکلات سے آگاہ کیا ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے تعلیم اور صحت سمیت عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اس موقع پر پشین پریس کلب کے صدر عصمت اللہ حنفی اور دیگر بھی موجود تھے ۔

05/08/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام پشین میں تحریک کے سربراہ محترم محمود خان اچکزئی کی کال پر عمران خان کے قید کے تین سال مکمل ہونے پر عظیم الشان احتجاجی مظاهره

د ملک اظهار خان اڅګزي د سترګو آپریشن په کوټه ډاکټر کلیم الله صاحب هسپتال کي شه پخیر درسره سو هسپتال سه خپل کور ته ولاړي،...
05/08/2026

د ملک اظهار خان اڅګزي د سترګو آپریشن په کوټه ډاکټر کلیم الله صاحب هسپتال کي شه پخیر درسره سو
هسپتال سه خپل کور ته ولاړي، لوي الله دې روغ صحت ورکي
دی ټولو ملګرو دوستانو یه کور ودان چه پشتنه یه وکړه الله دي ټولو ته اجر ورکړی،

پشین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ڈپٹی چیئرمین ملک منظور احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوام...
03/08/2026

پشین
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ڈپٹی چیئرمین ملک منظور احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی صوبے کے سب سے پہلے صحافی اور صوبے کے پہلے استقلال اخبار کا اجراء کیا ہے خان شہید نے کوئٹہ میں پرنٹنگ پریس لانے کے ساتھ ساتھ بلوچستان اسمبلی سے پریس ایکٹ پاس کرایا ہے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیرمین ملک منظور احمد خان اچکزئی نے مزید کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی خود کئی کتب کا مصنف ہے انہوں نے کہا کہ صحافی برادری نامساعد حالات میں وطن اور علاقے کے پسماندہ طبقات کے آواز کو بلند کررہے اور کہا کہ بلدیاتی اداروں کے فعالیت اختیارات اور فنڈز و اہمیت دینے سے نچھلی سطح پر عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر حل ہونگے بلدیاتی اداروں کو اختیارات اور خصوصی فنڈز کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشین پریس کلب کے دورے کے موقع پر سنئیر صحافی پشین پریس کلب کے صدر عصمت اللہ حنفی کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل یارو کے ایگزیکٹیو سابق کونسلر محمد صدیق خان محمد رمضان اور دیگر بھی موجود تھے پشین پریس کلب کے صدر عصمت اللہ حنفی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع پشین کے جنرل سیکرٹری ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک منظور احمد خان اچکزئی کو یادگاری شیلڈ پیش کیا ۔

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Manzoor Ahmed Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share