Tangi/ koz Shunghuri Pkmap

Contact the organization

Tangi/ koz Shunghuri Pkmap کوز شنغرى ، ټانګى ،،ګوريان عزيز آباد ،ملنګ آباد ،کاکازئى

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی ظہور خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارپشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل حرمزئی...
21/07/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی ظہور خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل حرمزئی کے کلی ٹانگی ابتدائی یونٹ کے ایگزیکٹو ممبر ظہور خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم سابق یونٹ سیکرٹری نصیر خان، قدر احمد اور جمیل احمد کے بھائی تھے۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر قہار خان ودان، صوبائی نائب صدر شراف آغا، ضلع پشین کے صدر عمر خان ترین، تحصیل حرمزئی کے صدر مناف وکیل اور جنرل سیکرٹری سید ولی جان آغا نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
رہنماؤں نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ظہور خان کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کلی ٹانگی ابتدای یونٹ ایگزیکٹو ملگری ظہور خان پہ حق رسېدلی دی جنازہ اعلان بی بعد کی کیژی
17/07/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کلی ٹانگی ابتدای یونٹ ایگزیکٹو ملگری ظہور خان پہ حق رسېدلی دی جنازہ اعلان بی بعد کی کیژی

01/01/2026

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور چیف ویب عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر پر اٹھا 'گئے اعتراضات ختم کر دیں
اسی ہفتے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا
اپوزیشن لیڈر مشر محمود خان اچکزئی

22/01/2025
پشتونخوا ملى عوامي پارټي تحصیل حرمزئىکلى ټانګى ابتدايي يونټ ميټنک
17/11/2024

پشتونخوا ملى عوامي پارټي تحصیل حرمزئى
کلى ټانګى ابتدايي يونټ ميټنک


پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ تحصیل حرمزي سرہ کوز شنغری تا ٹانگی علاقائی  ايګزيکټيو غونډه د میراج اغا په صدارت کی شاگی شنغری ...
10/11/2024

پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ تحصیل حرمزي سرہ کوز شنغری تا ٹانگی علاقائی ايګزيکټيو غونډه د میراج اغا په صدارت کی شاگی شنغری المدینہ ھوٹل کی درسرہ سوا
خانشہید 51 تلین جلسہ
#تنظمي فعالیت
#ابتداي یونیټیانوں نیټہ
#شاگی شنغری بازار ولسی جرګه
#موټر سائیکل ریلي
#معتبرین لسټ
تحصیل لخواہ : صدر ایډوکیټ مناف صاب تحصیل ایګزیکټیوزحسين اغا، ملک عصمت ، رحم الدین اچکزئ امين ،عمر خان اچکزي ګډون درلودى

تحصــــــیل حرمزئی کمیٹی اجلاسخان شہید 51 برسی مرکزی جلسے کیلئے بھرپور تیاری کرینگے
03/11/2024

تحصــــــیل حرمزئی کمیٹی اجلاس
خان شہید 51 برسی مرکزی جلسے کیلئے بھرپور تیاری کرینگے

 #پشین  ِپشین (پ ر) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع پشین کے ضلعی صدر ایمل ترین ، جنرل سیکرٹری رحیم کاکڑ، ضلعی سیکرٹری اط...
31/10/2024

#پشین
ِپشین (پ ر) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع پشین کے ضلعی صدر ایمل ترین ، جنرل سیکرٹری رحیم کاکڑ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات و نشریات فضل فضاترین، سیکرٹری مالیات فضل میاں، سیکرٹری رابطہ منصور خان، آفس سیکرٹری احمد خان، سیکرٹری ثقافتی امور اکرم خان کاکڑ اور ضلع ایگزیکٹیوز کے اراکین ژواک اچکزئی ، روز افغان ، عمر اچکزئی، حکمت اللہ ، ڈاکٹر عطاء الرحمن ، حق داد بٹےزئی ، فاروق احمد پشتون ، مظفر آغا ، وکیل ترین ، سید محمد خالد ، ڈاکٹر عرفان ، احمد شاہ ، اکرم خان ، جہانزیب خان ، امین اللہ ، حبیب الرحمن بادیزئی ، شفیق احمد ، ملک اکبر خان اور عمران ترین نے اپنا مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ضلع پشین میں منشیات کی لعنت سے نوجوان نسل کی زہنی دلچسپی قومی سیاست کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں پشین میں نوجوان کو سیاست اور اپنی قومی مقاصد اور اہداف کے حصول سے محروم رکھنے کے لئے سیاست سے دور کرنے کی کوشش ہورہی ہے پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خان شہید عبد الصمد خان اچکزئی کی ملی افکار و نظریات پر چلتے ہوئے قومی غلامی سے نجات پانے اور قومی وحدت ، طلباء کی جمہوری ، تعلیمی اور معاشی حقوق کی حصول کے لئے جہدوجہد جاری رکھیں گے ۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ ضلعے کے ہر گاوں میں بینادی یونٹس کا قیام کرکے خان شہید کی لازوال قربانیوں اور محمود خان اچکزئی کی جمہوری جہدوجہد سے حاصل پیغام گھر گھر تک پہنچائیں گے ۔ اخباری بیانات 27/10/2024

https://www.facebook.com/share/v/1AafZ4Pmi9hZ76mZ/صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال ‘ قتل و غارت گری جاری ہے ‘ موسیٰ ...
27/10/2024

https://www.facebook.com/share/v/1AafZ4Pmi9hZ76mZ/

صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال ‘ قتل و غارت گری جاری ہے ‘

موسیٰ خیل ‘ دکی ‘ ہرنائی کے واقعات کے بعد عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ‘

پشتونخوا میپ نے صوبے کے پشتون ڈویژن کے جرگے بلانے کا فیصلہ کیا ہے ‘

لورلائی ڈویژن میں 9 اور 10 نومبر کو پہلا جرگہ ہوگا ‘

اس کے بعد کوئٹہ سمیت دیگر ڈویژن میں جرگے ہونگے ‘

جرگوں کے رائے کے بعد پارٹی سخت لائحہ عمل اپنائیگی ‘

ایف سی اور فورسز وسائل پر ٹیکس لے رہی ہے مگر تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا ہے ‘

جتنا ٹیکس فورسز لیتی ہے اتنا ٹیکس بی ایل اے بھی لیتا ہے ’ عوام سے ‘

یہ سب کچھ سرکار کے ناک کے نیچے ہورہا ہے ‘ ہم جہموریت ‘ اسملبیوں سے مایوس ہوچکے ہیں ‘

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین
وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور دیگر قایدین کا پارٹی مرکزی سکیٹریٹ میں پریس کانفرنس








پشتون قامی امن جرگہ ہرا ضلع کی
27/10/2024

پشتون قامی امن جرگہ ہرا ضلع کی

Address

Pishin Huramzai
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi/ koz Shunghuri Pkmap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tangi/ koz Shunghuri Pkmap:

Shortcuts

Share