04/08/2026
اہم اعلان
آج 5 اگست شام 5:30 بجے پاکستان تحریکِ انصاف اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر پشین میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔