کالج کالونی یونٹ جمعیت علماء اسلام

کالج کالونی یونٹ جمعیت علماء اسلام اپنے کالونی کے لئے خدمت

8 جنوری بروز بدھ جمعیت علماء اسلام صوبائی امیر کے حکم پر ۔۔یارو کے مقام پر پہہ جام ھڑتال میں حاجی جمیل الدین صاحب اور کل...
08/01/2025

8 جنوری بروز بدھ جمعیت علماء اسلام صوبائی امیر کے حکم پر ۔۔یارو کے مقام پر پہہ جام ھڑتال میں حاجی جمیل الدین صاحب اور کلی کالج کالونی یونٹ امیر مولوی اشرف او ر جنرل سکریٹری مولوی حلیم احقر صاحب گروپ فوٹو

آج بروز منگل مورخہ 7.1.2025 کو جمعیت علماءاسلام عمری یونٹ کالج کالونی کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حاجی روح اللّہ کے گھر من...
07/01/2025

آج بروز منگل مورخہ 7.1.2025 کو جمعیت علماءاسلام عمری یونٹ کالج کالونی کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حاجی روح اللّہ کے گھر منعقد ہوا۔
اجلاس کا ایجنڈا ۔
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر کے حکم پر پہہ جام ہڑتال۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل پشین کا یونٹ وائز دورہ کالج کالونی یونٹ کا اجلاس امیر یونٹ مولوی محمد اشرف کےزیرصدارت ہوا اجلاس ...
20/11/2024

جمعیت علماء اسلام تحصیل پشین کا یونٹ وائز دورہ کالج کالونی یونٹ کا اجلاس امیر یونٹ مولوی محمد اشرف کےزیرصدارت ہوا اجلاس سے تحصیل امیر مولانا عطاء اللہ آغا صاحب اورجوائنٹ سیکریٹری حاجی فقیر محمد صاحب نے خطاب کیا اجلاس میں معزز اراکین عاملہ ناظم عمومی مولوی امین اللہ صاحب اور مولانا عبدالباری صاحب اور حاجی روزی خان صاحب نےشرکت کی

جمعیت علماء اسلام کے ایم پی اے حاجی اصغر ترین صاحب،تحصیل امیر عطاء اللّہ آغا، سٹی امیر مفتی احسان اللّہ کالج کالونی یونٹ...
02/11/2024

جمعیت علماء اسلام کے ایم پی اے حاجی اصغر ترین صاحب،تحصیل امیر عطاء اللّہ آغا، سٹی امیر مفتی احسان اللّہ
کالج کالونی یونٹ کے امیر حافظ محمد اشرف بھائی کو منگنی کی مبارکباد دینے گھر پہنچ گئے

آج بمورخہ 24-10-2024 بروز جمعرات بمقام امیر یونٹ حافظ محمد اشرف کے گھر محلہ کالج کالونی یونٹ کا تعارفی اجلاس منعقد ہوااج...
24/10/2024

آج بمورخہ 24-10-2024 بروز جمعرات بمقام امیر یونٹ حافظ محمد اشرف کے گھر محلہ کالج کالونی یونٹ کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت حافظ محمد اشرف نے کی
اجلاس کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کالج کالونی یونٹ جمعیت علماء اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share