Haji Abdul Ghani Mohalla Committee Muchan

Haji Abdul Ghani Mohalla  Committee Muchan حاجی عبدالغنی محلہ کمیٹی مچان پشین

کل انشاء اللہ ایک ضروری اور اہم میٹنگ ہے عبداللہ و حیات اللہ کے بھٹک میں  رات 10 بجے  بروز ہفتہ
31/07/2026

کل انشاء اللہ ایک ضروری اور اہم میٹنگ ہے عبداللہ و حیات اللہ کے بھٹک میں رات 10 بجے بروز ہفتہ

مئیر پشین سردار اکبر سے درخواست ہے کہ پشین بازار بالخصوص مچان میں اسپرے مہم جلد از جلد شروع کیا جائے ڈی ایچ او پشین
29/07/2026

مئیر پشین سردار اکبر سے درخواست ہے کہ پشین بازار بالخصوص مچان میں اسپرے مہم جلد از جلد شروع کیا جائے
ڈی ایچ او پشین

جب میونسپل کارپوریشن پشین اپنا کام اپنے وقت پر نہ کریں 🙃تب محلے کے نوجوان اپنی مدد آپ اسے خود صاف کر دیتے ہیں نہ کوئی گل...
05/07/2026

جب میونسپل کارپوریشن پشین اپنا کام اپنے وقت پر نہ کریں 🙃
تب محلے کے نوجوان اپنی مدد آپ اسے خود صاف کر دیتے ہیں
نہ کوئی گلہ
نہ کوئی شکوہ 👍
مئیر سردار اکبر ترین

*انا للہ وانا الیہ راجعون**انتہائی افسوسناک اعلانِ فوتگی* _عجب خان اور زارک محمد کے بھائی آصف کی بھابی، حاجی رستم کی زوج...
05/06/2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

*انتہائی افسوسناک اعلانِ فوتگی*

_عجب خان اور زارک محمد کے بھائی آصف کی بھابی، حاجی رستم کی زوجہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔_

تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔

5 بجے معصوم بابا قبرستان میں نمازِ جنازہ ہوگی۔

شکریہ ڈی سی پشین جناب منصور احمد قاضی صاحب، جنہوں نے ہمارے علاقے کو طویل عرصے سے درپیش پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ع...
11/05/2026

شکریہ ڈی سی پشین جناب منصور احمد قاضی صاحب، جنہوں نے ہمارے علاقے کو طویل عرصے سے درپیش پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔
جامع مسجد خالق محلہ حاجی عبدالغنی محلہ میں واٹر سپلائی بمعہ مکمل سولر سسٹم منصوبے کا آغاز علاقے کے عوام کے لیے ایک بڑا ریلیف ہے۔
اہلیانِ مچان اور حاجی عبدالغنی محلہ کمیٹی، ڈی سی پشین جناب منصور احمد قاضی صاحب کی خصوصی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

29/03/2026

پشین واپڈا سے ایکشن لینے کی درخواست ہے!
عیدالفطر سے دو دن پہلے سے آج تک اسی طرح ہے

25/03/2026

جان اڈہ مین سبزی گلی سیوریج سسٹم!
مئیر پشین سے ملاقات کے دوران اسے اس حوالے سے آگاہ کر دیا کہ یہ سیوریج لائن عدالت سے لیکر جان اڈہ تک ہر قسم کی پانی اس سیوریج سسٹم میں شامل ہوتی ہے اس نالی کی صورتحال کافی خستہ اور نہ ہونے کے برابر ہے ٹیوب ویل سے لائن بچانے وقت گلی کو تھوڑ کر لائن بچھایا گیا جس کی وجہ سے نالی کو نقصان پہنچا اور نالی کی مرمت نہ ایم پی اے اصغر ترین اور نہ ہی مئیر پشین اکبر خان نے کی
گھروں کے چار دیواری کمروں اور دکانوں کو اس پانی کی وجہ سے مستقل میں نقصان پہنچ سکتا ہے
وقت سے پہلے ایسے اقدامات بروئے کار لائے جائیں
ہمیں اہلیان مچان اُمید ہے مئیر سردار اکبر ترین سے کہ وہ اس معاملے پر ایکشن لے لیں اور سیوریج لائن کو چوڑا اور مضبوط تعمیر کریں

Address

Haji Ghani Muhala
Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Abdul Ghani Mohalla Committee Muchan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category