ARB News TV

ARB News TV ARB News TV - Digital News Platform. We use footage
from PTV Parliament, UK/Canada Parliament & Govt
sources under Fair Use for news reporting.
(1)

All rights
belong to respective institutions. Source credited
in videos.

20/05/2026

گجرانوالہ جاتے ہوئے راستے میں میرا پیٹرول ختم ہو گیا پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے میں نے 1124 کے اوپر کال کی اور انہوں نے مجھے کیا رسپانس دیا اپ اس ویڈیو کو دیکھ کے اور اویرنس کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#1124

20/05/2026

بائیک رائڈر کے ساتھ ایک کار والے نے ایسی واردات کی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے 😳
واردات کے بعد متاثرہ شخص نے سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی تاکہ دوسرے لوگ بھی اس نوسرباز سے محفوظ رہ سکیں۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ⚠️

#نوسرباز #پاکستان #احتیاط #واردات

20/05/2026

یونان کی سرزمین پر پاکستانی نوجوان نے سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا 🇵🇰
مختلف ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی دوڑ کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ عدیل اکبر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 17 منٹ 43 سیکنڈ میں ریس مکمل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ ❤️🏆
پاکستانی نوجوان دنیا کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

"عمران خان نے ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں"​عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا تو بانی پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر سستا کیا...
20/05/2026

"عمران خان نے ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں"
​عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا تو بانی پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر سستا کیا۔ جب پتا چلا کہ عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی تو یہ قدم اٹھایا۔
​🛑 وزیراعظم شہباز شریف کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر وائرل

سہیل آفریدی اگر  اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیا تو جس جگہ ضرورت پڑی وہیں قیام کریں گے۔یہ  عوام کا پاکستان ہے، کسی بیرونی ط...
19/05/2026

سہیل آفریدی اگر اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیا تو جس جگہ ضرورت پڑی وہیں قیام کریں گے۔یہ عوام کا پاکستان ہے، کسی بیرونی طاقت یا اشارے پر چلنے والوں کا نہیں۔
سہیل آفریدی

پاکستان کو  توڑنے کی بات  کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔پاکستان پر  ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔ اقرار الح...
19/05/2026

پاکستان کو توڑنے کی بات کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔پاکستان پر ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔ اقرار الحسن

19/05/2026

ترکیہ میں ایک شادی کے موقع پر دولہے کے دوستوں نے کمال کر دیا

🚨 بڑی خبر: اڈیالہ جیل سے اہم اپڈیٹسراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہ...
19/05/2026

🚨 بڑی خبر: اڈیالہ جیل سے اہم اپڈیٹس
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہو گیا۔
خاندانی ذرائع: عمران خان سے ملاقات کے لیے آج کوئی بھی فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں آیا۔
پارٹی ذرائع: پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کردہ ملاقات کی فہرست کے مطابق بھی آج کوئی رہنما ملاقات کے لیے جیل نہیں پہنچا۔
بی #راولپنڈی

سوشل میڈیا انفلنسر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر کو سزائے موت سنادی گئیایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج محمد افضل مجوکہ  نے ک...
19/05/2026

سوشل میڈیا انفلنسر
ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر کو سزائے موت سنادی گئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج محمد افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سنایا

19/05/2026

"اپنی زندگی کو ایک لفظ میں بیان کریں، وہ لفظ کیا ہوگا؟"

Address

Gujranwala Punjab
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARB News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share