PNP Jand Official

PNP Jand Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNP Jand Official, Political Party, Jand, punjab.

16/07/2024
آج گجرانوالہ کے ایک سکول سے یہ تصویر موصول ہوئی جہاں بچوں کو شہیر سیالوی کی 2018 میں لکھی کتاب "نظریات" آج بھی پڑھائی جا...
23/04/2024

آج گجرانوالہ کے ایک سکول سے یہ تصویر موصول ہوئی جہاں بچوں کو شہیر سیالوی کی 2018 میں لکھی کتاب "نظریات" آج بھی پڑھائی جاتی ہے جس میں اسلامی ہیروز کا تزکرہ ہے۔

22/02/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا متنازع فیصلہ،شہیر سیالوی میدان میں آ گئے، دھو کے رکھ دیا۔

*الیکشن قریب ہیں۔**اختلاف رکھیں، دشمنی نہیں۔**تنقید کریں، بدتمیزی نہیں**سیاست کریں، نفرت نہیں**ہر کسی کا احترام کرنا انس...
30/01/2024

*الیکشن قریب ہیں۔*

*اختلاف رکھیں، دشمنی نہیں۔*
*تنقید کریں، بدتمیزی نہیں*
*سیاست کریں، نفرت نہیں*
*ہر کسی کا احترام کرنا انسانیت ہے،کمزوری نہیں۔*

30/01/2024

*شہیر سیالوی کے بینر پھاڑے گئے، سٹیکر جلائے گئے* لیکن جواب میں شہیر نے کیا کہا؟ مکمل سن لیجیے اور حلقے کے ہر فرد تک پہنچائیں

30/01/2024

پاکستان عوامی تحریک,تحریک منہاج القرآن جنڈ نےحلقہ پی پی 5 میں چیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی و امیدوارایم پی اے شہیرحیدرملک سیالوی کی حمایت کااعلان کردیاتفصیلات کیمطابق تحریک منہاج القرآن وعوامی تحریک کی جانب سے محلہ امین آباد میں ایک شمولیتی پروگرام منعقدکیاگیا جس میں تحریک منہاج القرآن کےڈویژنل ومقامی عہدہ داران جن میں صدرعوامی تحریک ضلع اٹک عبدالوحید، صدرمنہاج القرآن اٹک عبدالمجید۔ملک غلام احمدقادری سیکرٹری فنانس اسلام آباد۔شیرمحمدصدرراوپنڈی ڈویژن ،یوسی جلوال سے ملک ساجد ۔صدرتحصیل جنڈ طاہرمعین۔یوسی ناڑہ۔تھٹہ ۔بسال۔پنڈسلطانی کےرہنماءبھی موجودتھے اس موقع پہ عوامی تحریک کے قائدین نےکہاکہ عوامی تحریک کی ایک مکمل شوری ہے جوکہ 50ارکان پر مشتمل ہے جس میں بانی تحریک علامہ طاہرالقادی کابیٹایادیگرکوئی رشتہ دارنہیں ہےیہ شوریٰ پورےملک میں مکمل طورپرایکٹوہےشوریٰ کےفیصلہ کیمطابق جہاں پرپاکستان عوامی تحریک کے امیرواران نہیں ہیں وہاں پرمقامی تحریک منہاج القرآن کی شوریٰ کی مشاورت سےمخلص،نظریاتی اور محب وطن نمائندوں کیساتھ الحاق کیا جائےاسی بنیادپرآج پی پی 5 سے شہیرحیدرملک سیالوی کیساتھ الحاق کیاگیاہےاوراس حلقہ سے منسلک منہاج القرآن وعوامی تحریک کے کارکنان ومحبین کوآگاہ کیاگیاہے کہ وہ پی این پی کوووٹ اورسپورٹ کریں اس موقع پرچیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیرحیدرملک نے منہاج القرآن کی قیادت کاشکریہ اداکیااورکہاکہ جوفیصلہ عوامی تحریک ومنہاج القرآن کی شوریٰ نے کیاہے اس پران کاشکرگزارہوں میری پہلی ترجیح طلباءوطالبات کیلئےمیڈیکل کالج اوریونیورسٹی کاقیام ہے اس کےعلاوہ ہم ہسپتالوں کواس حدتک اپ گریڈکریں گے کہ مریض کوراولپنڈی لے جانےتکلیف نہ اٹھانی پڑےگورنمنٹ سکولزکےسرکاری گروانڈزکو ازسرنوتیارکراکےنوجوانوں کیلئے وقف کیاجائے گاپروگرام میں تحریک منہاج القرآن کےکارکنان کے علاوہ نیشنل پریس کلب جنڈ کی صحافی برادری سرپرست اعلیٰ محمدحفیظ نقشبندی،صدرنسیم گل خٹک،سیکرٹری اطلاعات خالدعمران ،ملک ندیم خان اورعلی حیدرنے شرکت کی۔

**********نیشنل پریس کلب جنڈ**********

"ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی۔ ہوا کا رخ بدلنا شروع" *سابق وزیر داخلہ* شہزادہ گستاسب صاحب کی پاکستان نظریاتی پارٹی کے مزکری...
02/12/2023

"ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی۔ ہوا کا رخ بدلنا شروع"
*سابق وزیر داخلہ* شہزادہ گستاسب صاحب کی پاکستان نظریاتی پارٹی کے مزکری سیکریٹیریٹ آمد اور چیئرمین شہیر سیالوی سے تفصیلی ملاقات۔ انکے والد تحریک پاکستان کے پہلے قیدی تھے۔ اس موقع پر انکے ساتھ مسلم لیگ ن کے صوبائی امیدوار واجد خان اور آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی رستم خان تنولی نے پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
8 دسمبر کو مانسہرہ کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا انشاءاللہ۔

تجزئیے یہ بتا رہے ہیں کہ پارٹی عوام میں اپنی جگہ آئے روز بنا رہی ہے.. 💓💕
01/12/2023

تجزئیے یہ بتا رہے ہیں کہ پارٹی عوام میں اپنی جگہ آئے روز بنا رہی ہے.. 💓💕

مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ فیضان اسلم نے پارٹی ٹکٹ کے لیے راولپنڈی کے 3 حلقوں سے درخواست چیئرمین رابطہ کمیٹی ملک سہیل اختر ...
21/11/2023

مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ فیضان اسلم نے پارٹی ٹکٹ کے لیے راولپنڈی کے 3 حلقوں سے درخواست چیئرمین رابطہ کمیٹی ملک سہیل اختر صاحب کو جمع کروا دی

20/11/2023

پنجاب صدر احسان نواز ورک کا الیکشن اور ٹکٹوں کی درخواست کے حوالے سے اہم پیغام

20/11/2023

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کا انیلہ علی کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ۔ سٹی 42 نیوز

Address

Jand
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNP Jand Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share