Carry On Pakistan

Carry On Pakistan The purpose of this page is to convey the truth to people.

30/10/2025

ویڈیو میں ایک ڈرائیور اپنے صاحب سے صرف اپنی محنت کی تنخواہ مانگتا ہے، تو جناب غصے میں آجاتے ہیں اور دھکے دیکر باہر نکال دیتے ہیں۔

29/10/2025

اس پولیس والے نے مجھ سے دو لاکھ روپے رشوت مانگی کہ پھر ملاقات کراؤں گا یہ بے گنا بندے گرفتار کر کے لا رہا ھے۔

29/10/2025

بندہ عدالت میں کھڑا ہے اور جج اپنے چیمبر میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ تم رکو یا جاؤ
میں نے تمہاری حاضری کے لیے وارنٹ جاری کرنے ہیں
بہتر ہے تم یہاں سے چلے جاؤ
تاکہ میں وارنٹ ایشو کروں

27/10/2025

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پیرمحل۔۔۔۔
سی سی ڈی جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔

25/10/2025

باپردہ سکول ٹیچر کے ساتھ نازیبا حرکت
واقعہ مبینہ طور پر شیخوپورہ فیروزوالہ رچنا ٹاؤن میں پیش آیا
ان جرائم کے خاتمے کیلئے سخت سزائیں دینی ہونگی۔۔۔

اشرافیہ کا غریبوں کے بچوں کی تعلیم کیساتھ کہلواڑ جاری۔۔۔
24/10/2025

اشرافیہ کا غریبوں کے بچوں کی
تعلیم کیساتھ کہلواڑ جاری۔۔۔

24/10/2025

غریب کے لئے مسلسل زمین تنگ کی جا رہی ہے۔۔۔

ایمان اور عبد الرحمان کے والد لقمان نے بتایا ہے کہ ہماری بیٹی ایمان سکول جاتی تھی تو حسن گلی میں کھڑے ہو کر اس کے ساتھ چ...
23/10/2025

ایمان اور عبد الرحمان کے والد لقمان نے بتایا ہے کہ ہماری بیٹی ایمان سکول جاتی تھی تو حسن گلی میں کھڑے ہو کر اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا تھا، اس نے گھر سارا واقعہ بتایا، میرے بیٹے عبد الرحمان نے مجھے کہا کہ پاپا آپ ریلکس رہیں میں اسے سمجھاتا ہوں، یہ معاملہ جب حسن کے والدین تک پہنچا تو وہ لوگ کچھ افراد کے ساتھ ہمارے گھر آئے اور ہمیں یقین دہانی کرائی کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا، اس کے بعد عبد الرحمان اپنی بہن کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ حسن آیا اور اس نے دونوں کو گولیاں مار دیں!یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ حسن کا ہمارے ساتھ خونی رشتہ ہے جو کہ سرا سر غلط ہے۔
گوجرانوالہ کے علاقے اصغر کالونی میں کچھ روز قبل حسن نامی ملزم نے دو بہن بھائی ایمان اور عبد الرحمان کی بے دردی سے جان لے لی!
محکمے کو اس معاملے کی مکمل تحقیقات کر کے ملزم کو سخت سزا دینی چاہیے

’’عزیر جان بلوچ‘‘ کیخلاف 75 مقدمات درج ہوئے، اب تک 63 مقدمات میں سے باعزت بری ہو چکے ہیں، 12 مقدمات باقی رہ گئےسوہنا پاک...
23/10/2025

’’عزیر جان بلوچ‘‘ کیخلاف 75 مقدمات درج ہوئے، اب تک 63 مقدمات میں سے باعزت بری ہو چکے ہیں، 12 مقدمات باقی رہ گئے
سوہنا پاکستان

بنگلہ دیش میں عدالت کا جبری گمشدگیوں میں ملوث 15 حاضر سروس فوجی افسران کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکمویلڈن بنگلہ دیش ...
22/10/2025

بنگلہ دیش میں عدالت کا جبری گمشدگیوں میں ملوث 15 حاضر سروس فوجی افسران کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم
ویلڈن بنگلہ دیش 👏👏👏

لاہور میں بسنت کی تیاریوں سے قبل ہی افسوسناک واقعہ، نوانکوٹ کے علاقے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جان کی بازی...
22/10/2025

لاہور میں بسنت کی تیاریوں سے قبل ہی افسوسناک واقعہ، نوانکوٹ کے علاقے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

22/10/2025

شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ۔۔ خاتون خود ڈاکٹر ہیں، اگر ان کے مریض کے ساتھ یہ ہو سکتا ہے تو عام عوام کا کیا حال ہوگا!

Address

Faisalabad Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Carry On Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Carry On Pakistan:

Share