26/07/2026
سمہ سٹہ کی اک اور شخصیت جناب سید عزیز شاہ صاحب میرے عزیز دوست عاشق قریشی صاحب کی شاپ کا افتتاح کرتے ہوئے۔
عزیز شاہ صاحب سماجی اور سیاسی لحاظ سے کافی متحرک شخصیت تھے۔ بے حد محنتی اور دیانت دار انسان تھے۔ اج کل ان کے فرزندان بلخصوص سید وقار شاہ اور سید نثار شاہ انہیں کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے خدمتِ خلق میں مصروف ہیں۔
یہ تصویر جناب ثاقب پیر زادہ صاحب کے توسط سے موصول ہوئی