Abdul Wahab Khan

Abdul Wahab Khan President JI Youth wing Tehsil Piplan District Mianwali/Director Social MediaJIPP88🇸🇱 ⚖

وہ جماعت اسلامی کا واحد سینٹر ہے جو فلسطین جانے کے لئیے گذشتہ روز مصر کی طرف روانہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا یہ اکلوتا سینٹ...
03/11/2023

وہ جماعت اسلامی کا واحد سینٹر ہے جو فلسطین جانے کے لئیے گذشتہ روز مصر کی طرف روانہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا یہ اکلوتا سینٹر چند ماہ پہلے امریکہ گیا اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ انکی بہن سے ملاقات کروانے اور کیس کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہوا۔
اس سینٹر کو سینٹ میں خرید و فروخت میں ان گنت آفرز ہوتی رہیں مگر وہ نہیں بکا۔
یہ نہ جاگیردار ہے نہ پیسے کے بلبوتے پر سینٹر بنا اور نہ ہی کسی اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر لایا گیا بلکہ یہ ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے سینٹر ہے۔
یہ صرف پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام ہی نہیں کرتا بلکہ درس قرآن بھی دیتا ہے اور امامت بھی کرواتا ہے۔ اس نے جتنا غور سے پاکستان کے آئین کو پڑھا ہے اتنا ہی غور و فکر سے قرآن پاک کی تفاسیر کو بھی پڑھا ہے۔

اس نے اپنا سفر اسلامی جمعیت طلبہ کے پلیٹ فارم سے ایک عام سے کارکن کی حیثیت سے کیا اور پھر اسکا ناظم اعلی بنا اور اسکے بعد جماعت اسلامی جوائن کرکے بطور کارکن سفر کا آغاز کیا اور جماعت اسلامی کی جانب سے سینٹ میں پہنچا اور ایسا پہنچا کہ کئ مرتبہ میڈیا پہ یہ خبریں سننے کو ملیں کہ اسے یعنی سینٹر Mushtaq Ahmad Khan کو "بہترین کارکردگی والا سینٹر" قرار دیا گیا۔

سینٹ و اسمبلی میں اس جیسے چند اور لوگ آجائیں تو یہ ملک کو سدھانے میں اہم ترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایوان ان جیسے لوگوں سے بھرجائے تو یہ جملہ اپنے گرہ میں باندھ لیجئیے اور دو ٹوک کہئیے کہ "حل صرف جماعت اسلامی"
سید اطہر بلالوہ جماعت اسلامی کا واحد سینٹر ہے جو فلسطین جانے کے لئیے گذشتہ روز مصر کی طرف روانہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا یہ اکلوتا سینٹر چند ماہ پہلے امریکہ گیا اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ انکی بہن سے ملاقات کروانے اور کیس کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہوا۔
اس سینٹر کو سینٹ میں خرید و فروخت میں ان گنت آفرز ہوتی رہیں مگر وہ نہیں بکا۔
یہ نہ جاگیردار ہے نہ پیسے کے بلبوتے پر سینٹر بنا اور نہ ہی کسی اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر لایا گیا بلکہ یہ ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے سینٹر ہے۔
یہ صرف پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام ہی نہیں کرتا بلکہ درس قرآن بھی دیتا ہے اور امامت بھی کرواتا ہے۔ اس نے جتنا غور سے پاکستان کے آئین کو پڑھا ہے اتنا ہی غور و فکر سے قرآن پاک کی تفاسیر کو بھی پڑھا ہے۔

اس نے اپنا سفر اسلامی جمعیت طلبہ کے پلیٹ فارم سے ایک عام سے کارکن کی حیثیت سے کیا اور پھر اسکا ناظم اعلی بنا اور اسکے بعد جماعت اسلامی جوائن کرکے بطور کارکن سفر کا آغاز کیا اور جماعت اسلامی کی جانب سے سینٹ میں پہنچا اور ایسا پہنچا کہ کئ مرتبہ میڈیا پہ یہ خبریں سننے کو ملیں کہ اسے یعنی سینٹر Mushtaq Ahmad Khan کو "بہترین کارکردگی والا سینٹر" قرار دیا گیا۔

سینٹ و اسمبلی میں اس جیسے چند اور لوگ آجائیں تو یہ ملک کو سدھانے میں اہم ترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایوان ان جیسے لوگوں سے بھرجائے تو یہ جملہ اپنے گرہ میں باندھ لیجئیے اور دو ٹوک کہئیے کہ "حل صرف جماعت اسلامی"
سید اطہر بلال

20/02/2023

میکسیکو 🇲🇽 میں ایک رکن پارلیمنٹ نے پارلیمانی اجلاس میں بحث کے دوران اپنے تمام کپڑے اتار کر کہا:

آپ کو مجھے برہنہ دیکھ کر شرم آتی ہے لیکن آپ کو اپنے ملک کے لوگوں کو ننگا، بچوں کو ننگے پاوں، عوام کو مایوس، بے روزگار اور بھوکا دیکھ کر شرم نہیں آتی؟ آپ کو تب بھی شرم نہیں آتی جب آپ ملک کی ساری دولت لوٹ کر عام آدمی کو غلام بنا دیتے ہیں؟

اب پاکستان کے باشعور نوجوانوں کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ 2 فیصد مافیاز کی بالادستی میں رہنا چاہتے ہیں یا 98 فیصد طبقے کی بالادستی کے آرزومند ہیں۔

بدقسمتی سے اس نظام کی بنیاد ہی ظلم، ناانصافی اور کرپشن پر قائم ہے اس نظام میں وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن نہیں ہے یہ نظام ناکارہ، ناکام اور فرسودہ ہے عوامی مقدر اس نظام کو بدل کر ہی بہتر کیا جا سکتا ہے ورنہ تباہی انجام ہے۔

سوچیئےگا ضرور
حل صرف جماعت اسلامی

Address

Piplan Liaqatabad
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wahab Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Wahab Khan:

Share