Media Cell IYW South Punjab

Media Cell IYW South Punjab Media Cell Insaf Youth Wing South Punjab Follow us on Instagram & twitterhttps://www.instagram.com/iywveharihttps://twitter.com/IYWSPVehari

29/05/2025

‏جنہوں نے 9 مئی کو CCTV فوٹیج چُرائی وہ معافی مانگیں ، یزید کے ظلم کے سامنے 3 سال کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا۔ چئیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام

یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستانی عوام کو آج اپنے ملک کے دفاع کے لیے با...
09/05/2023

یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستانی عوام کو آج اپنے ملک کے دفاع کے لیے باہر نکلنا ہوگا۔

Black day in this history of Pakistan 🇵🇰..come out to support Pakistan. Come out for your own children.
09/05/2023

Black day in this history of Pakistan 🇵🇰..come out to support Pakistan. Come out for your own children.

 سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل میلسی میاں محسن بابر سنڈھل صاحب کی طرف سے پُر تکلف عشائیہانصاف یوتھ ونگ یوسی سنڈھل ...
08/05/2023


سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل میلسی میاں محسن بابر سنڈھل صاحب کی طرف سے پُر تکلف عشائیہ
انصاف یوتھ ونگ یوسی سنڈھل کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے
صدر یونین کونسل 80سنڈھل
چوہدری سجاد
جنرل سیکرٹری
ملک اقبال۔

اس موقع پر
چیف گیسٹ
ضلعی جنرل سیکرٹری PTI
صاحب
ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ
حسان نزیر صاحب
انصاف یوتھ ونگ تحصیل میلسی
چوہدری وقاص صاحب
سینئر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ وہاڑی
ڈاکٹر یاسر رحمان
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل میلسی
چوہدری احسان شاہد صاحب
سینیئر نائب صدر PTI تحصیل میلسی
سٹی صدر انصاف یوتھ ونگ میلسی
ضرار حیدر
جنرل سیکرٹری
اسامہ تیمور
راؤگلفام۔ حافظ ابوبکر۔ آصف۔ فہیم بھٹہ۔ ملک ارباز۔ چوہدری طلحہ ۔چوہدری غلام حسین۔
میاں حسنین الیاس مــترو صاحب
رانا جہانزیب نون صاحب
اس موقع پر
یوسی سنڈھل کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان کی مظبوط ونگ🇵🇰
یوتھ ونگ یوتھ ونگ ❤




پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میلسی کے تمام معزز عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے أج رات 9 بجے المصوم ماربل فیکٹری پر  سپریم...
05/04/2023

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میلسی کے تمام معزز عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے أج رات 9 بجے المصوم ماربل فیکٹری پر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ آنے پر یومہ تشکر پر منایا جائے گا تمام عہدیداران شرکت کریں۔
چوہدری وقاص
تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ میلسی
احسان شاید
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل میلسی




میلسی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی کیخلاف میلسی میں صدر PTI ت...
31/03/2023

میلسی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کی جبری گمشدگی کیخلاف میلسی میں صدر PTI تحصیل میلسی وسیم احمد شیخ، صدر IYW تحصیل میلسی چوہدری وقاص,جنرل سیکریٹری چوہدری احسان کی قیادت میں پر امن احتجاج، احتجاج میں سٹی صدر زبیر صدف اور جنرل سیکٹری نوید ہانسوی اور دیگر عہدیداران کی شرکت۔
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
پاکستان کی مضبوط ترین ونگ
یوتھ ونگ یوتھ ونگ




پی ٹی آئی سوشل میڈیا جنوبی پنجاب کو ہر ضلع سے مرد و خواتین والنٹیئرز کی ضرورت ہے اگر آپ آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بن ک...
11/03/2023

پی ٹی آئی سوشل میڈیا جنوبی پنجاب کو ہر ضلع سے مرد و خواتین والنٹیئرز کی ضرورت ہے اگر آپ آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بن کر چئیرمین عمران خان کا پیغام آگے پہنچانا چاہتے ہیں، تو ڈسکرپشن میں دیا گیا فارم پُر کریں اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنے۔
فارم کو پُرکرنے کیلے لنک پر کلک کریں: https://surveyheart.com/form/63f8eb08d82210073f6ec4e9

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔
10/03/2023

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔

بورے والا()پی ٹی آئی بورے والا اور انصاف یوتھ ونگ کی طرف سے لاہور پولیس حراست میں جانبحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ضل...
09/03/2023

بورے والا()پی ٹی آئی بورے والا اور انصاف یوتھ ونگ کی طرف سے لاہور پولیس حراست میں جانبحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ضلے شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ پریس کلب کے سامنے کالج روڈ پر ادا کی گئی۔نماز جنازہ پی ٹی آئی راہنماء مولانا عمران صدیقی نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں سردار محمد شعیب ڈوگر صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ وہاڑی ، الطاف حسین گل سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ وہاڑی ، حمزہ بٹ صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی بوریوالہ ، سابقہ ٹکٹ ہولڈر چوہدری خالد محمود چوہان ، غلام مصطفی بھٹی تحصیل صدر پی ٹی آئی
ملک فاروق اعوان جوائنٹ سیکرٹری جنوبی پنجاب، چوہدری اعجاز اسلم سینئر راہنماء ، جاوید اقبال بھٹی، تحصیل جنرل سیکرٹری محمد رمضان جٹ ، عبدالروف چوہدری سینئر راہنماء اور دیگر راہنماوں و کارکنان نے شرکت کی۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ عمران خان آج شام 6:10 بجے قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے- ‎
09/03/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

عمران خان آج شام 6:10 بجے قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے- ‎

08/03/2023

فاشسٹ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی گئی، پی ٹی آئی کے دیرینہ ورکر علی بلال کو پولیس کے ظلم اور تشدد سے شہید کردیا گیا ہے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے کارکنوں کا خون بہانا شروع کردیا ہے

Address

Multan
Punjab
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell IYW South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Media Cell IYW South Punjab:

Share