JUI Social media worker

JUI Social media worker politics

04/04/2024
04/04/2024
04/04/2024
03/03/2024

کراچی ، جےیوآئی رہنما آغا تیمور پٹھان کی جانب سے جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی : آغا تیمور پٹھان نے اپنی رہائش گاہ پر مولانا فضل الرحمٰن کا خیر مقدم کیا

کراچی: عشائیے میں جےیوآئی اور جی ڈی اے کے رہنماؤں کی شرکت

کراچی: عشائیے میں جی ڈی اے کے رہنماؤں پیر صدر الدین شاہ راشدی ، پیر راشد شاہ راشدی کی شرکت

کراچی: عشائیے میں گرینڈڈیموکریٹک الائنس کے رہنما سید زین شاہ ، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ، سردار رحیم ، محترمہ راحیلہ مگسی ڈاڈو اللہ بخش خان انڑ خان محمد مھر وریام فقیر و دیگر کی شرکت

کراچی: عشائیے میں جےیوآئی رہنماؤں علامہ راشدمحمودسومرو اسلم غوری ، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو ، مولانا عبداللہ مہر، ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی ، میرشفیق کھوسہ کی شرکت

کراچی: عشائیے میں جےیوآئی رہنماؤں ،شاہزین خان بجارانی ، میرمبین خان بلو، قاری محمد عثمان کی شرکت

کراچی: عشائیے میں جے یوآئی رہنماؤں پپو خان چاچڑ ، میرمحمد مہر ، مولانا عبدالکریم عابد، سمیع الحق سواتی ، حاجی ربنواز چاچڑ کی شرکت

کراچی: عشائیے میں حاجی اکرم خان پانیزئی ، مولانا محمد غیاث ، حاجی امین اللہ ، مولانا حماد اللہ شاہ کی شرکت

کراچی: مولانا فضل الرحمان پارٹی رہنماؤں میں گھل مل گئے ،

کراچی :؛مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی امیدواروں سے تبادلہ خیال

Address

Mari Allah Bachaya
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Social media worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI Social media worker:

Share