25/01/2025
ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازی خان ڈویژن جناب ڈاکٹر محمد نظام الدین کے لیہ آمد پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک جناب طارق اقبال صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل لیہ جناب ڈاکٹر کشف محبوب، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل کروڑ جناب ڈاکٹر عارف اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل چوبارہ ڈاکٹر محمد افراہیم کی جانب سے پر تپاک استقبال ۔ پھول کا گلدستہ پیش کیا گیا۔
DrTariq Iqbal Gudara DC Layyah Livestock Updates Livestock Department South Punjab Livestock and Dairy Development Department Punjab