01/09/2026
@منڈی بہاوالدین
پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کا اجلاس ۔۔
صدارت سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کی ۔۔
سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں کی خصوصی شرکت ۔۔۔
آمدہ بلدیاتی انتخابات اور پنجاب کی موجودہ صورت حال پہ سیر حاصل مشاورت ۔۔۔
نوجوان عوامی رہنما رانا بلال فاروق خاں ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن فیصل آباد کی بھی شرکت ۔
ڈویژن فیصل آباد کی تنظیموں کے حوالے سے پنجاب قیادت کو تفصیلات سے آگاہ کیا ۔۔۔