Sarfraz Ali

Sarfraz Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarfraz Ali, Political Party, Municipal corporation qasimabad 149, qasimabad.

عوام راج تحریک
کا مقصد اقتدار کو اشرافیہ سے نکال کر عام شہریوں کے ہاتھوں میں دینا ہے۔
یہ تحریک جمہوریت، شفافیت اور حقیقی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، تاکہ قیادت مڈل کلاس اور محنت کش طبقے میں سے اُبھرے اور عام آدمی خود اپنے حال اور مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔

02/05/2026

یہی سب سے بڑی حقیقت ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کبھی یہ احساس ہی نہیں ہونے دیا گیا کہ وہ خود بھی لیڈر بن سکتے ہیں۔
اقرار الحسن کا یہی پیغام اصل شعور ہے کہ طاقت عوام میں ہے، بس اسے پہچاننے کی ضرورت ہے۔
ان شاء اللہ یہی سوچ ایک دن اس ملک کا نظام بدل دے گی۔ ✊🇵🇰
— سرفراز علی






02/05/2026
02/05/2026

میں 14 سالوں سے اسی طرح چیختا چلاتا آ رہا ہوں۔۔۔

اس وقت آپ لوگ گھروں میں بیٹھ کر میرے لیے دعائیں کیا کرتے تھے۔۔۔اور آج کا یہ اقرار الحسن آپ لوگوں کو برا لگتا ہے۔۔۔

18/04/2026

اقرار بھائی وہ صرف فیس بک پر بیٹھ کر ہوائی باتیں تھیں، اس کے سوا اور کچھ بھی نہیں اج ان سے 10 ہزار بندہ اڈیالہ جیل کے باہر جمع نہیں ہو پاتا، علیمہ خان بار بار خود یہ بات کہہ چکی ہے

15/04/2026

اقرار بھائی، آپ نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ آپ عہدوں کے نہیں بلکہ اصولوں کے آدمی ہیں—ایسے فیصلے ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتے۔
آپ کی سچ کے ساتھ وابستگی اور عوام کے لیے کھڑا ہونے کا حوصلہ ہی آپ کو سب سے الگ بناتا ہے، اللہ آپ کو سرخرو کرے۔
ان شاء اللہ آپ کی یہ قربانی ایک دن اس ملک میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد بنے گی، ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ ✊🔥🇵🇰
— سرفراز علی



15/04/2026

عمران ریاض اور صدیق جان اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہیں۔۔۔


14/04/2026

کراچی کی مختلف یونین کونسلز میں عوام راج تحریک کو منظم اور مضبوط کرنے کی مہم۔۔۔ انشاء اللہ باقی ملک کی طرح کراچی میں بھی عوام راج تحریک کا راج ہو گا۔۔۔


Address

Municipal Corporation Qasimabad 149
Qasimabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfraz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share