20/08/2026
دھرنا لاہور -- پانچواں روز
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے شرکائے دھرنا سے خطاب کررہے ہیں، مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، مرکزی قائمقام سیکرٹری جنرل نذیراحمد جنجوعہ، امیر صوبہ محمد جاوید قصوری و دیگر مرکزی و صوبائی ذمہ داران بھی موجود ہیں، دھرنے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔