24/07/2026
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی اور ملک کرم الہی بندیال جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن، کمشنر آفس سرگودھا میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت میٹنگ میں شرکت کی، جس میں کشمیر الیکشن پر بات ہوئی، بعد میں سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے اگلے ماہ متوقع سرگودھا کے دورہ کے متعلق مشاورت کی گئی، اس موقع پر ڈویژنل صدر چوہدری شاہنواز رانجھا، ضلعی صدر سرگودھا عبدالرزاق ڈھلوں، رانا منور غوث خان چیرمین زکوۃوعشر کونسل، ٹکٹ ہولڈر این اے 84 ڈاکٹر لیاقت ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، اکرام الحق، چوہدری حامد حمید اور دیگر پارلیمنٹیرین موجود تھے۔