24/08/2026
ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف کا اہم اجلاس
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج ژوب کی کابینہ کا اہم اجلاس ISF کالج صدر شیر افضل خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں تنظیمی فعالیت، طلبہ کو درپیش مسائل اور آئی ایس ایف کو ژوب میں مزید فعال و منظم بنانے سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں آئی ایس ایف ژوب کے ضلعی صدر نصرالدین شاہ مندوخیل اور جنرل سیکرٹری سعید اللہ خان اور دیگر ساتھیوں نے خصوصی شرکت کی۔