25/08/2026
کمشنر کوہٹہ کا تبادلہ
اہم سرکاری تبادلے اور تعیناتیاں
حکومتِ بلوچستان کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) نے چیف منسٹر بلوچستان کی منظوری سے سینئر افسران کی نئی پوسٹنگز اور تبادلے فوری طور پر نافذ کر دیے ہیں۔
📌 نوٹیفکیشن جاری: 25 اگست 2026
📍 کوئٹہ، بلوچستان
&GAD